ETV Bharat / state

کووڈ-19: قالین کا کاروبار پوری طرح ٹھپ - kaleen business in bhadohi

ریاست اترپردیش کے ضلع بھدوہی میں کووڈ-19 کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں قالین کا کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔

کالین کاروبار پوری طرح ٹھپ
کالین کاروبار پوری طرح ٹھپ
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 10:19 PM IST

کورونا وبا کا اثر کاروبار پر بھی پڑا ہے۔ ہاتھ کا کروبار پوری طرح سے ٹھپ ہو گیا ہے۔ بھدوہی میں ٹھپ پڑے کاروبار کے چلتے کروڑوں کی قالین گوداموں میں پڑی ہے۔

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھدوہی میں قالین بنکر بے روزگار ہو گئے ہیں۔ پورے ملک سے قالین کی درآمد 12 ہزار کروڑ روپے ہے۔ دعوی کیا جاتا ہے کہ اس اعداد و شمار میں 60 فیصدی حصہ اکیلے بھدوہی کا ہے۔ یہاں قالین بڑے پیمانے پر امریکہ، جرمنی، فرانس، اٹلی، چین سمیت کئی ممالک میں درآمد کیا جاتا ہے۔

دنیا کے تقربا سبھی ملک قالین کی برآمد کرتے تھے لیکن کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ان لوگوں نے اسے لینا بند کر دیا ہے۔

'اکھل بھارتیہ قالین نرماتا سنگھ' کے سکریٹری پیوش برن وال نے بتایا کہ قالین کمپنیاں اپنے آرڈر پورے کرنے میں لگی ہوئی تھیں لیکن، کورونا وائرس کی وجہ سے اچانک پوری دنیا بند ہو گئی۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 89 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا تین لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.