ETV Bharat / state

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا - غریب، مزدور کسان اور اقلیتوں کو انصاف

میرٹھ میں راشٹریہ لوک دل کے ضلع صدر مطلوب گوڑ کی قیادت میں نکالی جارہی یہ یاترا آج ضلع مجسٹریٹ آفس پہنچی اور اپنے مطالبات کو لیکر ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 8:10 PM IST

ریاست اتر پردیش میں غریب، مزدور کسان اور اقلیتوں کو انصاف دلانے کے لیے راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا نکالی جارہی ہے۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا

میرٹھ میں راشٹریہ لوک دل کے ضلع صدر مطلوب گوڑ کی قیادت میں نکالی جارہی یہ یاترا آج ضلع مجسٹریٹ آفس پہنچی اور اپنے مطالبات کو لیکر ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا
میرٹھ: راشٹریہ لوک دل کی جانب سے انصاف یاترا

سہارن پور سے شروع کی گئی یہ یاترا آگرہ تک کا سفر طے کرے گی۔ 12 اکتوبر تک آگرہ تک کا سفر طے ہوگا۔ یہ انصاف یاترا یوپی حکومت کی ناکامیوں اور غریب مزدوروں کے علاوہ اقلیتوں کو ان کا حق دلانے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔

میرٹھ میں بھی آج راشٹریہ لوک دل کے ضلع صدر مطلوب گوڑ کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان نے مجسٹریٹ آفس کے باہر پُرزور احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی 2022 اسمبلی انتخابات میں یوپی کی عوام کو بی جے پی سے نجات دلانے کا کام کرے گی۔

اس موقع پر راشٹریہ لوک دل کی جانب سے 'چھ سوتری' مانگوں کو لیکر ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرسید احمد خان گیٹ کو دوبارہ لگائے جانے کا مطالبہ

مغربی یوپی میں انصاف یاترا کے ذریعے راشٹریہ لوک دل جس طرح بی جے پی حکومت کو نشانا بنارہی ہے، اس سے یہی لگتا ہے کہ 2022 اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ راشٹریہ لوک دل پوری تیاری کے ساتھ اتررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.