ETV Bharat / state

'جنسی زیادتی کے مجرموں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے'

author img

By

Published : Jun 12, 2019, 5:10 AM IST

معروف فلمی اداکار رضا مراد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کی معصوم بچیوں کی جنسی زیاتی میں ملوث افراد کو  بیچ چوراہے میں پھانسی کی سزا دینی چاہیے، تاکہ دوسرے لوگوں کو اس سے عبرت حاصل ہو۔

معروف فلمی اداکار رضا مراد

ملک میں کم سن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے سامنے آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے عوام میں غم و غصہ ہے۔

معروف فلمی اداکار رضا مراد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کی معصوم بچیوں کی جنسی زیاتی میں ملوث افراد کو بیچ چوراہے میں پھانسی کی سزا دینی چاہیے، تاکہ دوسرے لوگوں کو اس سے عبرت حاصل ہو۔
انہوں نے کہا کہ والدین کو چاہیے کی وہ اپنے بچوں کی بہتر تربیت دیں۔

معروف فلمی اداکار رضا مراد

شیعہ کمیٹی کے صدر مولانا سیف عباس صاحب نے کہا کہ ایسے ظالموں کی سزا موت سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

مشہور و مقبول ٹی وی اداکار شہباز خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ملک میں چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس بڑھتے جارہے ہیں، ایسے میں مجروموں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔

Intro:ملک میں جس طرح سے کم سن بچیوں کے ساتھ گینگ ریپ کے معاملے سامنے آ رہے ہیں، اس سے عوام میں غم و غصہ ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ ایسے حیوانوں کو صرف موت کی سزا ملے۔

Body:پی ٹی وی بھارت سے سے خصوصی بات چیت کے دوران ان مشروٹ اور فلمی اداکار یار مراد صاحب نے نے کہا کی کی جو بھی لوگ لوگ معصوم بچیوں کا کا ریپ کرتے ہیں انسان نہیں ہیں جانور بھی نہیں ہیں بلکہ یہ یوں انہیں اور حیوانوں کی سزا صرف اور صرف سزائے موت ہے انہوں نے کہا کہ کی پورن فلموں پر پر کوئی سین نہیں ہے جس وجہ سے سے اس طرح کے جرائم میں میں تیزی آرہی ہے ہے اور اور اس کے برعکس کس صدی والدین کو چاہیے کی وہ اپنے بچوں کی تربیت بہتر کریں تاکہ اچھے انسان بن سکے۔

شیعہ چاند کمیٹی کے صدر مولانا سیف عباس صاحب نے کہا کہ ایسے ظالموں کی سزا موت سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

مشہور و مقبول ٹی وی اداکار شہباز خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ملک میں چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس بڑھتے جارہے ہیں، ایسے میں گنہگاروں کو موت کی سزا ملے تاکہ، لوگوں کے لیے عبرت بن سکیں۔

Conclusion:معلوم رہے کہ ملک میں چھوٹی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

یہی وجہ ہےکہ سبھی لوگوں کا مطالبہ ہے ایسے گناہ گاروں کو صرف موت سے سزا ملے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت بن سکے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.