ETV Bharat / state

گونڈہ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق - گونڈہ میں کورونا

اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے ہلدھر مئو علاقے کے رہنے والے پانچ مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع میں متاثرین کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

Gonda: Confirmation of corona in five persons
گونڈہ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق
author img

By

Published : May 5, 2020, 3:04 PM IST

گونڈہ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر نتن بنسل نے آج بتایا کہ پیر کی دیر رات کورونا وائرس کی آئی رپورت میں پانچ مریضوں کی رپورٹ مثبت ملی ہے۔

Gonda: Confirmation of corona in five persons
گونڈہ: پانچ افراد میں کورونا کی تصدیق

انہوں نے بتایا کہ سبھی مریض ہلدر مئو علاقے کے رہنے والے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ سبھی مریض ضلع ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل علاج تھے۔

کورونا کی تصدیق کے بعد تمام کو پڈری کرپال کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں قائم لیول۔1 ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ مریضوں کے گاؤں کے سبھی افراد کو گھروں میں ہی رہنے کی صلاح دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.