ETV Bharat / state

'ملازمین کے مسائل کو جلد از جلد کیا جائے گا' - ضلع بارہ بنکی

اترپریش کے ضلع بارہ بنکی میں دیوانی عدالت کے ملازمین تنظیم کا صوبائی اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں تمام اضلاع کے دیوانی عدالت کے ملازمین نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے تنظیم کو آگاہ کیا۔

دیوانی عدالت کے ملازمین تنظیم
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 7:18 PM IST

اجلاس کے مہمان خصوصی رہے ریاستی وزیر برائے قانون برجیش پاٹھک کو تنظیم کے عہدیداران نے اپنے مطالبات سے آگاہ کرتے ہوئے میمورنڈم دیا۔برجیش پاٹھک نے دیوانی عدالت کے ملازمین کو اس بات کا تیقن دلایا کہ وہ ان کے مطالبات کو جلد حل کرانے کی کوشش کریں گے۔

دیوانی عدالت کے ملازمین تنظیم

اترپردش کی دیوانی عدالت کے تقریباً 30000 ہزار ملازمین درپیش مسائل سے جوجھ رہے ہیں۔کیونکہ ان کے پاس نہ تو رہنے کے لیے گھر کا انتظام ہے اور نہ ہی انھیں وردی الاؤنس مہیا کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ برسوں کام کررہے عارضی ملازمین کو مستقل ملازم کرنے کا بھی کوئی انتظام نہیں ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں دیوانی نیایالئے کرمچاری مہاسنگھ کی جانب سے دیوانی کچہری کے ملازمین کا صوبائی اجلاس منعقد کیا گیا. اجلاس میں تمام اضلع کے دیوانی کچہری کے ملازمین نے شرکت کی اور اپنی پریشانیوں کو بتایا. بعد میں اجلاس کے محمان خسوسی یو پی حکومت کے وزیر برائے قانون برجیش پاٹھک کو تنظیم کے عہدہ داران نے اپنے مطالبات کا میمورنڈم بھی دیا.

Body:اس اجلاس میں دیوانی کچہری ملازمین نے اپنے مسائیل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی. یو پی کی دیوانی کچہری میں تعینات 30000 ہزار ملازمین کے مسائیل کم نہیں ہیں. نہ تو رہنے کے لئے گھر کا انتظام ہے، نہ ہی وردی الاؤنس اس کے علاوہ ایڈھاک پر برسوں سے تعینات ملازمین کو پرماننٹ کرنے کا بھی کوئی انتظام نہیں ہے.
بائیٹ نریندر وکرم سنگھ، صوبائی جنرل سکریٹری، سفید شرٹ میں کالا چشمہ اور لمبی موچھ والے

دیوانی ملازمین کے ان تمام مسائیل کو تنظیم کے عہدہ داران نے ایک میمورنڈم کی شکل میں وزیر برجیش پاٹھک کو دیا. جس پر وزیر برجیش سنگھ نے پوری مدد دینے کی یقین دہانی کرائی. برجیش پاٹھک، وزیر برائے قانون، ڈائس سے خطاب کرتے ہوئے

برجیش پاٹھک کی یقین دہانی سے دیوانی کچہری کے ملازم کافی مطمعین نظر آئے انہیں یقین ہے کہ اب ان کے مطالبات حل ہو سکیں گے.
بائیٹ نریندر سنگھ، صوباخی صدر دیوانی نیایالئے کرمچاری مہاسنگھ، سفید شرٹ میں پین لگائے ہوئے
بائیٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.