ETV Bharat / state

یوگی کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی - cm Yogi threatened

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملتے ہی سی ایم ہاؤس کی نگرانی بڑھائی گئی، جبکہ اس سے پہلے بھی انہیں بم سے اڑانے کی دھمکی دی جاچکی ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو 112 سوشل میڈیا ڈسک کے واٹس ایپ نمبر پر وزیراعلیٰ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 10:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو 112 سوشل میڈیا ڈسک کے واٹس ایپ نمبر پر وزیراعلیٰ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس کے ساتھ ہی اترپردیش کے 50 الگ، الگ علاقوں میں بم دھماکہ کی دھمکی دی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملتے ہی سی ایم ہاؤس کی نگرانی بڑھائی گئی

خیال رہے کہ سماجی سائٹ کے پیغام میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ 'ہم پورے اترپردیش میں دھماکہ کریں گے، اور سرکار دیکھتی رہ جائے گی'۔

اس پیغام کے بعد سے سی ایم ہاؤس کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور ہر طرف تلاشی جاری ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو 112 سوشل میڈیا ڈسک کے واٹس ایپ نمبر پر وزیراعلیٰ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو 112 سوشل میڈیا ڈسک کے واٹس ایپ نمبر پر وزیراعلیٰ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے پانچ مئی کو بھی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔

اب دیکھنا ہوگا کہ پولیس کتنی جلدی اصل مجرم کو گرفتار کرتی ہے، پولیس تحقیقات کے بعد ہی یہ واضح ہوگا کہ اس کا اصل مجرم کون ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.