ETV Bharat / state

اقلیتی شادی امداد اسکیم کے مستفیضین کو سرٹیفیکٹ - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 'مکھیہ منتری ساموہک ویواہ یوجنا' کے تحت جمعرات کو اقلیتی محکمے کی شادی امداد اسکیم کے 11 مستفیضین کو سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔

اقلیتی شادی امداد اسکیم کے مستفیضین کو سرٹیفیکٹ
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 3:09 PM IST

ضلع کے کل 11 لوگوں کو کابینی وزیر دارا سنگھ چوہان نے سند سے نوازا۔

اقلیتی شادی امداد اسکیم کے مستفیضین کو سرٹیفیکٹ، دیکھیں ویڈیو

قابل ذکر ہے کہ اقلیتی محکمے کی اس اسکیم کے تحت اقلیتی طبقے کے پسماندہ افراد کو 20 ہزار روپیے کی معاشی مدد فراہم کی جاتی ہے۔

ضلع اقلیتی افسر سون کمار کے مطابق اس اسکیم کے تحت اب تک ضلع میں 60 لاکھ روپیے کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ سون کمار کے مطابق اس اسکیم کے لئے رقم کی کوئی کمی نہیں ہے۔ جتنے لوگ چاہیں طے وقت کے مطابق اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Intro:وزیراعلیٰ اجتماعی شادی کے موقع پر جمعرات کو اقلیتئ محکمے کی شادی امداد اسکیم کے 11 مستفدین کو سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کئے گئے. ضلع کے کل 11 لوگوں کو کابینہ وزیر دارہ سنگھ چوہان نے سند سے نواضہ.

Body:قابل ذکر ہے کہ اقلیتی محکمے کی اس اسکیم کے تحت اقلیتی طبقے کے پسماندہ افراد کو 20000 ہزار روپیہ کی معاشی مدد فراہم کرائی جاتی ہے. ضلع اقلیتی افسر سون کمار کے مطابق اس اسکیم کے تحت اب تک ضلع میں 60 لاکھ روپیہ کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے. سون کمار کے مطابق اس اسکیم کے لئے رقم کی کوئی کمی محکمے کے پاس نہیں ہے. جتنے لوگ چاہیں طئے لیاقت کے مطابق اس اسکیم کا فائدہ لے سکتے ہیں.
بائیٹ سون کمار، ضلع اقلیتی بہبود افسر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.