ETV Bharat / state

Suicide in Saudi Arabia: سعودی عرب میں خودکشی کرنے والے شہباز کی لاش بریلی پہنچی

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 5:35 PM IST

سعودی عرب کے جدہ شہر میں خودکشی Suicide in Saudi Arabia کرنے والے بریلی کے شہباز کی میت کو بریلی لانے میں کامیابی مل گئی ہے۔ تمام کوششوں کے بعد شہباز کی میت بریلی پہنچی، جہاں اُس کی ضعیف والدہ بڑی بے صبری سے اُس کے آخری دیدار کی منتظر تھیں۔ Body Of Young Man Reached Bareilly

Suicide in Saudi Arabia
سعودی عرب میں خودکشی کرنے والے شہباز کی لاش بریلی پہنچی

بریلی: ریاست اتر پردیش کے بریلی کے محلہ سرائے خام میں ایک گھر میں ماتم کا ماحول ہے۔ دراصل اس گھر کے واحد وارث نے سعودی میں خود کشی Suicide in Saudi Arabia کر لی۔ تقریباً دو مہینہ بعد اُس کی میت کو گھر لانے میں کامیابی ملی۔ آج صبح گھر لانے کے بعد اُس میت کی تدفین کر دی گئی۔ Man Dies In Saudi Arabia

سعودی عرب کے جدہ شہر میں خودکشی کرنے والے بریلی کے شہباز کی میت کو بریلی لانے میں کامیابی مل گئی۔ تمام کوششوں کے بعد شہباز کی میت بریلی پہنچی، جہاں اُس کی ضعیف والدہ بڑی بےصبری سے اُس کے آخری دیدار کی منتظر تھیں۔ بروز بدھ، شہباز کی میت اُس کے گھر پہنچی تو گھر میں کوہرام برپا ہو گیا۔ اُسے غسل دیا گیا اور بلا تاخیر اُس کے جنازے کو چوپُلا قبرستان لے جاکر تدفین کر دی گئی۔ شہباز کی میت کو گھر واپس لانے کے لیے اُس کی والدہ مینا دو مہینے سے جد و جہد کر رہی تھی۔ Suicide in Saudi Arabia

دراصل شاہ باز روزی روٹی کا ذریعہ تلاش کرنے کے لیے اپنی ضعیف والدہ کو گھر میں چھوڑکر سعودی عرب گیا تھا۔ لکھنؤ کی کنسلٹینٹ ایجنسی نے اُسے 'آفس ورک' کا ویزا بتاکر سعودی عرب بھیج دیا۔ وہاں اُسے آفس کا کام کرانے کے بجائے گھریلو کام چھاڑو پوچھا کرنے میں لگا دیا۔ وہاں اُس کے ساتھ مارپیٹ بھی ہوتی تھی۔ شہباز وہاں سے کام چھوڑکر فرار ہو گیا تو اُس کے خلاف رپورٹ درج کرائی گئی۔ یہ اُس کے ساتھ تیسری مرتبہ دھوکہ ہوا تھا۔ وہ اس سے قبل بھی ایجینٹ کی دھوکہ دہی کا شکار ہو چکا تھا۔ Body Of Young Man Reached Bareilly

والدہ نے رشتہ داروں اور محلہ کے لوگوں سے قرض لے کر اُسے سعودی عرب بھیجا تھا۔ والدہ کو امید تھی کہ بیٹے کی کمائی سے شاید غربت کے دن ختم ہوں جائیں گے، لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ غربت کے دن تو ختم نہیں ہوئے، بیٹا ضرور ختم ہو گیا۔ بار بار دھوکہ کی وجہ سے مایوس ہو کر شہباز نے خودکشی انتہائی قدم اُٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں:

Afreen Murder Case: آفرین کی موت خود کشی یا قتل؟ تذبذب برقرار

شہباز کے خودکشی کرنے کا واقعہ دو مہینے قبل 25 مارچ کو پیش آیا تھا۔ دو دن بعد ضعیف والدہ کو جب یہ خبر ملی تو اُس کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی۔ والدہ نے اپنے بیٹے کو واپس لانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ محلہ کے مشہور سماجی کارکن فیصل انیس نے بریلی ضلع انتظامیہ سے لیکر دہلی سفارت خانہ تک تمام کاغزی کام مکمل کرائے اور دستاویزات مہیا کرائے۔ یکے بعد دیگرے تمام رسمی کارروائیوں کے بعد شہباز کی میت کو بریلی لانے میں کامیابی ملی۔ Suicide in Saudi Arabia

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.