ETV Bharat / state

'بی جے پی عام انتخابات میں کامیابی کے لیے افسران کا تبادلہ کر رہی ہے'

ریاست اتر پردیش میں یو گی حکومت ایک ہفتے میں 400 سے زائد افسران کا تبادلہ کر چکی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 6:14 PM IST

ان تبادلوں سے عوام کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آخر انتخابات سے عین قبل کیوں افسران کے تبادلے کیے جا رہے ہیں؟ تبادلوں کے پیچھے حکومت کی کیا منشاء ہے؟

دراصل یوگی حکومت ان دنوں تبادلوں کی حکومت بن گئی ہے۔ گذشتہ ایک ہفتہ میں ریاست کے 400 افسران کا تبادلہ کیا جا چکا ہے اور ان عہدوں پر ایسے افسران کی کی تقرری کی ہے جو بی جے پی کے لیے کام کرنے والے اور بی جے پی نظریات کے حامل ہیں۔

سیاسی حلقوں میں یوگی حکومت کے اس تبادلوں کی سیاست کی خوب چرچا ہو رہی ہے۔

عوام کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آخر انتخابات سے عین قبل کیوں افسران کے تبادلے کیے جا رہے ہیں؟ تبادلوں کے پیچھے حکومت کی کیا منشاء ہے؟

یوگی حکومت اپنے پسندیدہ افسران کو اہم عہدوں پر تقرر کر رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بر سراقتدار جماعت انتخابات سے قبل اپنے چہیتے افسران کو ایسی جگہوں پر تقرر کر رہی جہاں پر انتخابات میں بی جے پی کو فائدہ ہو۔

undefined

واضح رہے کہ انتظامی ذمہ داری سے لے کر لاء اینڈ آرڈر الیکشن کمیشن کے حوالے ہو جاتا ہے ایسے میں افسروں کی کردار کافی اہم ہو جاتا ہے۔

حکمراں جماعت چاہتی ہے کہ انتخابات کے دوران افسر بی جے پی کے حق میں کام کریں۔لہذا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے پسندیدہ افسروں کو اہم جگہوں پر تعینات کیا جا رہا ہے۔

انتخابات سے قبل یوگی حکومت ایسے افسران کو ذمہ داریاں سونپ رہی ہے جو بی جے پی کے ساتھ وفادار ہو اور بی جے پی کے نظریات کا حامل ہو۔
اسی لیے پارٹی کے قریب رہنے والے افسران کو ترجیح دی جا رہی ہے اور اتر پردیش میں یہی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

عالم یہ ہے کہ گذشتہ 7 دنوں میں 400 سے زیادہ افسران کا تبادلہ کیا جا چکا ہے، جن میں تقریباً 10 آئی اے ایس افسر اور 150 سے زائد آئی پی ایس افسران شامل ہیں۔

undefined

فروری 16 کو 22 اضلاع کے ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرس سمیت آئی اے ایس کے 64 افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ان میں رائے بریلی، بہرائچ، فیروز آباد، اٹاوہ، مین پوری، رامپور، بلند شہر، پرتاپ گڑھ، امروہہ، کاس گنج، سنت کبیر نگر، گونڈا، اوریا، امیٹھی، سلطانپور، بجنور، سون بھدر، مئو، باغپت اور مظفر نگر کے افسران شامل ہیں۔

فروری 17 کو 105 افسران کا تبادلہ کیا گیا جن میں پی سی ایس اور پی پی ایس افسران شامل ہیں۔

فروری 19 کو 64 آئی اے ایس، 11 آئی پی ایس اور 50 سے زائد افسران کا تبادلہ کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.