ETV Bharat / state

بارہ بنکی: لاوارث کار سے شراب بر آمد

بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ تھانہ حلقے سے پولس نے ایک لاوارث کار سے 2 لاکھ روپے کی غیر قانونی شراب برآمد کی ہے۔

لاوارث کار سے شراب بر آمد
لاوارث کار سے شراب بر آمد
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 10:08 PM IST

پولس کے مطابق یہ شراب ہریانہ سے بہار لے جائی جا رہی تھی، لاوارث کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے بھی جا رہے تھے، جنہیں پولیس نے شراب نہ پینے کا اعلان بھی کیا۔

لاوارث کار سے شراب بر آمد، ویڈیو

پولس کی جانب سے جاری کردی پریس نوٹ کے مطابق 'رام سنیہی گھاٹ کوتوالی انچارج کو اطلاع ملی کہ محمد پور چوراہے سے امبر پور جانے والی سڑک پر ایک لاورث ماروتی کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے جا رہے ہیں۔

پولیس فوراً موقع پر پہنچی اور لاواراث کار کا معائنہ کیا جس میں سے انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

گاڑی کا اگلا پہیہ بھی غائب تھا، پولس نے موقع پر اعلان کرایا کہ جو لوگ شراب نکال کر لے گئے وہ اسے نا پئیں کیوں یہ زہریلی شراب بھی ہو سکتی ہے۔

فی الحال پولیس نے موقع سے 1066 بوتل شراب برآمد کیا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ تھانہ حلقے سے پولس نےایک لاوارث کار سے 2 لاکھ روپئے کی غیر قانونی شراب برآمد ہوئی ہے. پولس کے مطابق یہ شراب ہریانہ سے بہار لے جائی جا رہی تھی. لاوارث کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے بھی جا رہے تھے. جنہیں پولیس نے شراب نہ پینے کا اعلان بھی کیا.

Body:پولس کے جاری پریس نوٹ کے مطابق منگل کی صبح رام سنیہی گھاٹ کوتوالی انچارج کو اطلاع ملی کہ محمدپور چوراہے سے امبر پور جانے والی سڑک پر ایک لاورث ماروتی کار سے گاؤں کے لوگ شراب نکال کر لے جا رہے ہیں. پولیس نے موقع پر دیکھا کہ سڑک کی پٹری پر لال رنگ کی کار کھڑی ہے اور اس کا پیچھے کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے. اور سیٹ اور ڈگی میں ہریانہ ریاست کی انگریزی شراب کی شیشیاں رکھی ہوئی ہیں. گاڑی کی اگلی ایک پہیہ بھی غائیب تھا. پولس نے موقع پر اعلان کرایا کہ لوگ شراب کا استعمال نہ کریں کیوں یہ زہریلی شراب بھی ہو سکتی ہے. فل الحال پولیس نے موقع سے 1066 شیشی شراب اور ایک ماروتی کار برآمد کی ہے.
وزول میل پر ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.