ETV Bharat / state

بنارس: ہاتھرس ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ

بھارتی ریاست اترپردیش کے ہاتھرس میں ہونے والی اجتماعی جنسی زیادتی کے خلاف ملک گیر احتجاج ہورہا ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر سماج وادی پارٹی کی خواتین ونگ نے کینڈل مارچ کیا اور وزیراعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

Banaras: Candlelight march for Hathras rape victims
بنارس: ہاتھرس ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 10:54 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پوجا یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کو درست نہیں کر پارہے ہیں۔ ہاتھرس کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی ہوئی وہ دنیاں کو الوداع کہہ گئی، جس سے صاف ظاہر ہے کہ ریاست میں خواتین و لڑکیاں محفوظ نہیں ہیں۔

بنارس: ہاتھرس ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ

سماج وادی پارٹی کی خواتین ونگ کی ضلع صدر اُرمیلا نے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں کیوں کہ ریاست کی ذمہ داری انجام دینے میں وہ پوری طرح ناکام ہیں، لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ سر عام چھیڑ خانی اور ریپ جیسے واردات میں اضافہ ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہاتھرس کے بیٹی کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.