سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے متحد ہونے پر امت شاہ نے سخت نکتہ چینی کی۔
امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی کے دور اقتدار میں اترپردیش میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور غنڈہ گردی کا خاتمہ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں ریاست میں کس طرح کی حکومت چاہئے۔