ETV Bharat / state

وادی کشمیر کی اننیا نے 'وائس آف پنجاب' کا خطاب اپنے نام کیا

اننیا نے اپنی فنکاری سے نہ صرف ضلع ادھم پور کا نام روشن کیا ہے بلکہ ریاست جموں و کشمیر سمیت ملک بھر کو اپنی فنکاری اور نغمہ سرائی سے محظوظ ہونے کا سنہری موقع بھی دیا ہے۔

وادی کشمیر کی اننیا نے 'وائس آف پنجاب' کا خطاب اپنے نام کیا
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:56 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور سے تعلق رکھنے والی اننیا نے وائس آف پنجاب کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ اس امتیازی کامیابی کے لیے اننیا کو ایک لاکھ روپے کے نقد انعام سے بھی نوازا گیا ہے۔

اس شاندار کامیابی پر ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا علم تھا کہ ان کی بیٹی ایک اچھی فنکار ہے لیکن انہوں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ وائس آف پنجاب کا خطاب اپنے نام کر لے گی۔

قابل ذکر ہے کہ اننیا وزیراعظم نریندر مودی کے 'بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ' اسکیم سے کافی متاثر ہیں۔ انہوں نے ای ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کے نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ وہ اپنے اندر کے ہنر اور فنکار کو پہچانیں اور موقع ملنے پر اس کا مظاہرہ کریں، انہوں نوجوانوں سے اپیل بھی کی ہے کہ وہ غیر سماجی کام میں ملوث نہ ہوکر ملک کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اپنی توانائی صرف کریں۔

وادی کشمیر کی اننیا نے 'وائس آف پنجاب' کا خطاب اپنے نام کیا

اننیا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کافی ہنر مند ہے، ان کی بیٹی نے جو اعزاز حاصل کیا ہے وہ صرف اس کی محنت اور کاوش کا نتیجہ ہے۔ اور اس کا سہرا اسی کے سر ہے۔

Intro:उधमपुर जिले की बेटी ने किया सिंगिंग में नाम रोशन वॉयस ऑफ पंजाब छोटा चैंप सीजन 6 का खिताब जीतकर परिजनों को किया गौरवान्वित ।

जिले की रहने वाली अनन्या शर्मा पुत्र अरुण ने कुछ दिन पहले संपन्न हुई वॉइस आफ पंजाब प्रतियोगिता में जिले का नाम रोशन करते हुए खिताब अपने नाम किया ।विभिन्न पडावो से गुजरने के बाद अंत जिले की बेटी ने राज्य के साथ-साथ पूरे भारतवर्ष में अपने सुरों की आवाज से अपना लोहा मनवाते हुए परिजनों के अलावा पूरे राज्य का नाम रोशन किया ।

इस मौके पर अनन्या को ₹100000 का नगद पुरस्कार दिया गया वहीं बेटी की इस उपलब्धि पर परिजनों ने खुशी का माहौल है और वह खुशी से फूले नहीं समा रहे अनन्या के परिजनों का कहना था कि वह जानते थे कि वे एक अच्छी कलाकार है लेकिन वॉइस आफ पंजाब का खिताब अपने नाम करेगी यह नहीं सोचा था वही स्थानीय लोगों का और रिश्तेदारों का उनके घर में मुबारकबाद देने का तांता लगा हुआ है

वही अनन्य शर्मा का कहना है कि वह प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी की बेटी बचाओ बेटी पढ़ाओ योजना से काफी प्रभावित हैं और वह आज के युवाओं को यही संदेश देना चाहती हैं कि अपने अंदर के हुनर को पहचानो और समय आने पर उसको पेश करो उनका कहना है कि हर व्यक्ति के अंदर हुनर होता है पर जरूरत होती है उसे तराशने की। उन्होंने कहा कि आज का युवा विभिन्न प्रकार के नशों व आसामाजिक कार्यों में लिप्त है जिन्हें सही दिशा देने की जरूरत है ।

वहीं अनन्या की मां का कहना था कि उनकी बेटी काफी प्रतिभाशाली है और हुनरमंद है उनका कहना था कि जब भी कभी किसी कार्यक्रम में में जाते हैं तो सभी लोगों की बेटी की आवाज सुनने के लिए और रहते हैं जिससे उनकी बेटी ने कई इनाम जीते हैं।

इसके अलावा के पिता जम्मू-कश्मीर पुलिस में इंस्पेक्टर है वह अपनी बेटी द्वारा जो किताब लिया गया है उसका श्रेय केवल उसी को जाता है क्योंकि उसकी कड़ी मेहनत और लगन से यह संभव हो पाया है उन्होंने आज के युवाओं को संदेश दिया है कि नशे से दूर हैं अथवा किसी भी किसी भी क्षेत्र में अपना नाम रोशन करें अथवा देश का भविष्य बनाएं

व्हाइट अनन्या शर्मा ।

हेमा शर्मा माता

अरुण कॉल पिता

Body:Udhampur Singing Star won Voice of Punjab

Conclusion:Udhampur Singing Star won Voice of Punjab
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.