ETV Bharat / state

عید میلاد کے موقع پر مجلس تعمیر ملت کی رفاہی خدمات - مجلس تعمیر ملت کی رفاہی خدمات

بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد میں رواں برس سماجی تنظیم کل ہند مجلس تعمیر ملت کی طرف سے 10 نومبر کو 70واں جلسہ یوم رحمت العالمین منعقد کیا جائے گا۔

کل ہند مجلس تعمیر ملت کے صدر ڈاکٹر فخرالدین، فائل فوٹو۔
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 10:55 PM IST

جلسہ یوم رحمت العالمین کا انعقاد نامپلی کے نمائش میدان میں کیا جائے گا، جس کا آغاز 10 نومبر کو بعد نماز مغرب ہوگا۔

دس نومبر کو 70واں جلسہ یوم رحمت العالمین منعقد کیا جائے گا۔

جلسہ رحمت العالمین کے استقبالیہ صدر ڈاکٹر فخرالدین نے آج ایک پریس کانفرنس کے ذریعے میڈیا کو بتایا کہ 70واں جلسہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ایسے وقت میں ہورہا ہے جب بھارت کے مسلمان ایک بار پھر آزمائش دور سے گزر رہے ہیں- تعمیر ملت نے گزشتہ 70 برس کے 'دوران ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی' مذہبی' و اخلاقی ثقافت' ہر شعبہ حیات میں اسے عزت اور وقار کے ساتھ سر چڑھا کر جینے کا حوصلہ عطا کیا۔ اب موجودہ حالات میں جبکہ وہ کشمکش کا شکار ہیں، وہ خوف کا ماحول میں ہیں۔ اسے اپنے مستقبل غیر یقینی نظر آرہے ہیں تو تعمیر ملت اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے اس کی ذہنی اخلاقی فکر تربیت کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر فخرالدین نے بتایا کہ تعمیر ملت نے اس بار وسیع پیمانے پر ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ رفاہ عامہ کے بہت سے کام کیے جائیں گے، جیسے بلڈڈونیشن کیمپس' ہاسپٹلس میں مریضوں کو پھلوں کی تقسیم کی جائے گی۔

Intro:کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے 70 سال وان جلسہ یوم رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوا گا - 10 نومبر نامپلی نمائش میدان میں بعد مغرب سے آغاز ہوگیا جلسے رحمت العالمین کے استقبالیہ صدر ڈاکٹر فخرالدین نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج 70واں جلسہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ایسے وقت ہورہا ہے جب ہندوستان کے مسلمان ایک بار پھر آزمائش دور سے گزر رہے ہیں- تعمیر ملت نے گزشتہ 70 برس کے 'دوران ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی' مذہبی' و اخلاقی ثقافت' ہر شعبہ حیات میں اسے عزت اور وقار کے ساتھ سر چڑھا کر جینے کا حوصلہ عطا کیا - اب موجودہ حالات میں جبکہ وہ کشمکش کا شکار ہے وہ خوف کا ماحول میں ہے اسے اپنے مستقبل غیر یقینی نظر آرہے ہیں تو تعمیر ملت اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے اس کی ذہنی اخلاقی فکر تربیت کرتے ہوئے سیاسی شعبے میں ابھی اس کی رہنمائی کرے گی اور اپنی مذہبی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے کس طرح سے باوقار انداز میں اس ملک میں جس کی آزادی میں اس نے اور اس کے بزرگوں نے اپنا خون دیا ہے جس طرح سے رہے جاسکتا ہے اس کی رہنمائی کرے گی - تعمیر ملت نے اس مرتبہ وسیع پیمانے پر ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ رفاہ عامہ کے بہت سے کام کئے جیسے بلڈڈونیشن کیمپس' ہاسپٹلس میں مریضوں کو پھلوں کی تقسیم کی جائے گی - اس جلسہ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کہ مہمان مقررین میں داعی اسلام مولانا محمد کلیم صدیقی صدر شاہ ولی اللہ ٹرسٹ مظفر نگر یوپی نواسے شیخ الاسلام نبیر حمید مولانا سید ارشد رشدی ماہی جامعہ قاسمیہ ان کے علاوہ مولانا مفتی ثناء الہدی قاسمی شرکت کریں گے بائٹ ڈاکٹر فخرالدین صدر استقبالیہ کمیٹی

Body:کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے 70 سال وان جلسہ یوم رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوا گا - 10 نومبر نامپلی نمائش میدان میں بعد مغرب سے آغاز ہوگیا جلسے رحمت العالمین کے استقبالیہ صدر ڈاکٹر فخرالدین نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج 70واں جلسہ رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم ایسے وقت ہورہا ہے جب ہندوستان کے مسلمان ایک بار پھر آزمائش دور سے گزر رہے ہیں- تعمیر ملت نے گزشتہ 70 برس کے 'دوران ہندوستان کے مسلمانوں کی سیاسی' مذہبی' و اخلاقی ثقافت' ہر شعبہ حیات میں اسے عزت اور وقار کے ساتھ سر چڑھا کر جینے کا حوصلہ عطا کیا - اب موجودہ حالات میں جبکہ وہ کشمکش کا شکار ہے وہ خوف کا ماحول میں ہے اسے اپنے مستقبل غیر یقینی نظر آرہے ہیں تو تعمیر ملت اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے اس کی ذہنی اخلاقی فکر تربیت کرتے ہوئے سیاسی شعبے میں ابھی اس کی رہنمائی کرے گی اور اپنی مذہبی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے کس طرح سے باوقار انداز میں اس ملک میں جس کی آزادی میں اس نے اور اس کے بزرگوں نے اپنا خون دیا ہے جس طرح سے رہے جاسکتا ہے اس کی رہنمائی کرے گی - تعمیر ملت نے اس مرتبہ وسیع پیمانے پر ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ رفاہ عامہ کے بہت سے کام کئے جیسے بلڈڈونیشن کیمپس' ہاسپٹلس میں مریضوں کو پھلوں کی تقسیم کی جائے گی - اس جلسہ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کہ مہمان مقررین میں داعی اسلام مولانا محمد کلیم صدیقی صدر شاہ ولی اللہ ٹرسٹ مظفر نگر یوپی نواسے شیخ الاسلام نبیر حمید مولانا سید ارشد رشدی ماہی جامعہ قاسمیہ ان کے علاوہ مولانا مفتی ثناء الہدی قاسمی شرکت کریں گے بائٹ ڈاکٹر فخرالدین صدر استقبالیہ کمیٹی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.