ETV Bharat / state

Successful liver surgery first time in the country: ملک میں پہلی بار آٹھ مہینے کے بچے کے جگر کا کامیاب آپریشن

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 10:25 PM IST

حیدرآباد کے سرکاری عثمانیہ جنرل ہسپتال Government Osmania General Hospital اور نیلوفر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کچھ دن پہلے ایک آٹھ ماہ کے بچے میں ریئرسنڈروم (این آئی ایس سی ایچ) NISCH کے لیے جگر کی پیوند کاری کی۔ یہ آپریشن ملک میں پہلا اور پوری دنیا میں چوتھا ہے۔

NISCH
NISCH

حیدرآباد: تلنگانا کے حیدرآباد کے سرکاری عثمانیہ جنرل ہسپتال Government Osmania General Hospital اور نیلوفر ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے کچھ دن پہلے ایک آٹھ ماہ کے بچے میں ریئرسنڈروم (این آئی ایس سی ایچ) NISCH کے لئے جگر کی پیوند کاری کی ہے۔ ملک میں چھوٹے بچے کا اس طرح کے آپریشن کا یہ پہلا جب کہ پوری دنیا میں یہ چوتھا معاملہ ہے Successful liver surgery for an eight month old baby for the first time in the country۔

عثمانیہ جنرل ہاسپٹل / کالج کے سرجیکل گیسٹرو اینٹرولوجی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن Surgical gastroenterology and liver transplantation شعبے کے پروفیسر اور سربراہ ڈاکٹر سی مدھوسودن نے جمعہ کو یہاں ایک بیان میں کہا ’’ہندوستان میں چھوٹے بچے کا اس طرح کے آپریشن کا یہ پہلا کیس ہے جب کہ پوری دنیا میں یہ چوتھا معاملہ ہے''۔

انہوں نے بتایا کہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے بٹی پلی پوتھرم کی رہنے والی مسز پریم لتا (آنگن واڑی ورکر) اور نارائن (ڈیلی ویج ورکر) کے چھ کلو کے بچے کو این آئی ایس سی ایچ سنڈروم کے علاج کے ساتھ عثمانیہ جنرل ہسپتال، حیدرآباد کےمحکمہ سرجیکل گیسٹرو اینٹرولوجی میں بھیجا گیا تھا۔. اس بیماری میں مبتلا بچے کو پہلے حیدرآباد کے نیلوفر پیڈیاٹرک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور وہاں اس کا علاج کیا گیا تھا۔ لیکن بڑھتے ہوئے جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے بچے میں یرقان، جلودر اور کوگلوپیتھی کے پیش نظر بچے کو لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے عثمانیہ اسپتال ریفر کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ ائب اْاےئ ائس سئ ائچ سنڈروم نامی یہ ریئر بیماری اس بچے میں جینٹک تھی اور بچے کو جلد کی خشکی، کھوپڑی کے بال نہ ہونے کے ساتھ ساتھ پیدائش سے پیلیا، پیٹ میں پانی کا بننا بھی تھا۔ ہم نے شروع میں دوائیوں سے علاج کیا لیکن بچے پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ اس لیے ہم نے جگر کی پیوند کاری کا فیصلہ کیا اور ماں نے اپنے بچے کے لیے جگر کا ایک حصہ عطیہ کیا۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر مدھوسودن نے کہا کہ این آئی ایس سی ایچ سنڈروم سب سے مختلف سنڈروم ہے اور آج تک پوری دنیا میں ایسے صرف 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور صرف چار معاملوں میں لیور ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔ ہندوستان میں یہ پہلا مریض ہے جس کا اس بیماری کے لیے ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔پہلامعاملہ مراکش کے ایک بچے میں سامنے آیا تھا۔ Hyderabad Osmania General Hospital doctors transplant liver of infant with NISCH syndrome

(یو این آئی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.