ETV Bharat / state

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار نے کووڈ اسپتالوں کا دورہ کیا

کنگ کوٹھی گورنمنٹ ہاسپٹل، نمس ہاسپٹل ، فیور ہاسپٹل، اور دیگر دواخانوں میں کورونا وائرس ٹسٹ اور علاج کے لیے مکمل انتظام کیا گیا ہے۔

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمارنے کووڈ اسپتالوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : May 19, 2021, 4:35 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے سرکاری دواخانوں میں ہیلتھ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ کنگ کوٹھی گورنمنٹ ہاسپٹل، نمس ہاسپٹل ، فیور ہاسپٹل، اور دیگر دواخانوں میں کورونا وائرس ٹسٹ اور علاج کے لیے مکمل انتظام کیا گیا ہے۔

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمارنے کووڈ اسپتالوں کا دورہ کیا

حیدرآباد سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار نے ان دواخانوں کا دورہ کرتے ہوئے پولیس عہدیدار سے ملاقات کی اور کہا کہ عوام کی رہنمائی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.