ETV Bharat / state

Cannabis found in Train: ٹرین سے 60 کیلو گانجہ ضبط

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 10:52 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نرمل Nirmal District کے باسر ریلوے اسٹیشن پر بڑے پیمانہ پر گانجہ ضبط Cannabis Seized کیاگیا۔

ٹرین سے 60 کیلو گانجہ ضبط
ٹرین سے 60 کیلو گانجہ ضبط

حکومت Telangana Government کی جانب سے نشہ آوراشیا Drug Addiction کی ریاست میں روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات کے حصہ کے طورپر پولیس نے گزشتہ تقریبا دو ماہ سے اس سلسلہ میں چوکسی میں اضافہ کردیا ہے اور بڑے پیمانہ پر نشہ آور اشیا جیسے منشیات Drugs اور گانجہ کومختلف مقامات سے ضبط کیاجارہا ہے۔

آج سنبھل پور سے ناندیڑ جانے والی ناگاولی ایکسپریس ٹرین کی باسر کے قریب ریلوے پولیس نے تلاشی لی۔ اس تلاشی مہم کے دوران گانجہ کا پتہ چلا۔ پانچ لاکھ روپے مالیت کے 60 کیلو گانجہ کو اس تلاشی مہم کے دوران ضبط کیاگیا۔ ریلوے پولیس نے اس گانجہ کو منتقل کرنے والے چارافراد کو حراست میں لے لیا جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.