ETV Bharat / state

حیدرآباد میں 3 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 8:02 PM IST

حیدرآباد کی جگت گیری گٹہ پولیس نے تین سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروایی کرتے ہویے جیل بھیج دیا گیا۔

3-year-old girl raped in hyderabad
حیدرآباد میں 3 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

راجستھان کے دولا پور کا راجیش تیاگی کچھ عرصہ سے جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں میستری کی حیثیت سے کام کرتے ہویے مقیم تھا۔ 12 ستمبر کو تین سالہ بچہ آنگن واڑی مرکز سے واپس ہورہی تھی، اس نے ٹی وی دکھانے کے بہانے لڑکی کو بہلا پھسلا کر لے جاکر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

لڑکی کی والدہ کی شکایت پر راجیش تیاگی پر آئی پی سی 376 اور پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد ازاں ملزم ضمانت پر رہا ہوا۔ پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے ایک سال کیلئے چرلہ پلی جیل بھیج دیا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 28 2019 4:35PM

حیدرآباد میں 3 سالہ بچی کی عصمت دری۔ملزم پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار

حیدرآباد 28دسمبر(یواین آئی)حیدرآباد کی جگت گیری گٹہ پولیس نے تین سالہ بچی کی عصمت دری کرنے والے ملزم کو پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروایی کرتے ہویے جیل بھیج دیا۔ راجستھان کے دولا پور کا راجیش تیاگی کچھ عرصہ سے جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں میستری کی حیثیت سے کام کرتے ہویے مقیم تھا۔ 12 ستمبر کوتین سالہ بچہ آنگن واڑی مرکز سے واپس ہورہی تھی اس نے ٹی وی دکھانے کے بہانے لڑکی کو بہلا پھسلا کر لے جاکر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کی والدہ نے پولیس سے شکایت کی۔ راجیش تیاگی پر آئی پی سی 376 اور پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے اسے گرفتار کیا گیا تھا بعد ازاں ملزم ضمانت پر رہا ہوا۔ پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے ایک سال کیلئے چرلہ پلی جیل بھیج دیا۔

یواین آئی وخ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.