ETV Bharat / state

رامبن: تعمیراتی کمپنی افکان درھم کنڈ کے خلاف احتجاج - ریلوے تعمیراتی کمپنی افکان درھمکنڈ

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے دوردراز علاقہ سمبڑ کے لوگوں نے تعمیراتی کمپنی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

رامبن: تعمیراتی کمپنی افکان درھمکنڈ کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 7:35 PM IST

مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ ریلوے تعمیراتی کمپنی افکان درھم کنڈ سے سمبڑ لنک روڈ پر نجی بس سروسز شروع کرنے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'کمپنی کے منتظمین نے اے آر ٹی او کو تحریری طور پر شکایت کی تھی کہ زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں بھاری مشینری اور ڈمپر چل رہے ہیں جس سے مسافر بسوں کو خطرہ ہے جس پر اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر رامبن نے کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ روز بسوں کو ضبط کر لیا تھا۔

رامبن: تعمیراتی کمپنی افکان درھمکنڈ کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ علاقہ کے غریب لوگوں سے سومو ڈرائیورز دگنا کرایہ وصول کرتے ہیں، اس سلسلے میں اے آر ٹی رامبن شفقت مجید نے کمپنی کی جانب سے شکایت موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھرم کنڈ سمبڑ لنک روڈ کو محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے پاس نہیں کیا ہے، یہ تعمیراتی کمپنیوں نے اپنے مشینری کے لیے تیار کیا ہے جس پر غیر قانونی طور پر دو مسافر بسیں چل رہی تھیں جن میں ایک کو سیل کر دیا گیا ہے۔'

مزید پڑھیں: قاضی گنڈ میں نوجوان کی لاش برآمد

انہوں نے کہا کہ 'اس سلسلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے موقع پر ایک ٹیم روانہ کی ہے، اس کے بعد روڈ ٹرانسپورٹ کی بس سروسز یہاں شرروع کی جائے گی لیکن رابطہ سڑکوں پر مرمت کی ضرورت ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.