ETV Bharat / state

اگلے پانچ سالوں میں بے روزگاری ختم ہوجائے گی: منوج سنہا

دارالحکومت سرینگر میں واقع ایس کے آئی سی سی میں یوتھ انگیجمنٹ اینڈ آوٹ ریچ کے عنوان پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

اگلے پانچ سالوں میں بے روزگاری ختم ہوجائے گی

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 7:26 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز کہا کہ 'انتظامیہ کی طرف سے روزگار کے سلسلے میں ایک پالیسی مرتب کی جارہی ہے اور آئندہ پانچ سالوں میں بے روزگاری ختم ہوجائے گی۔'

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت سرینگر میں واقع ایس کے آئی سی سی میں یوتھ انگیجمنٹ اینڈ آوٹ ریچ کے عنوان پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے بڑے کاروباری گھروں نے ورکشاپ میں حصہ لیا اور اس بات پر غور کیا کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لئے کیا کیا جاسکتا ہے۔

سرینگر میں دربار مئو کے تحت سول سیکریٹریٹ بند

ورکشاپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا منوج سنہا نے کہا کہ آج کے ورکشاپ کا مقصد نوجوانوں کو مناسب مشورے دینا تھا۔ انہوں نے کہا حکومتی سطح پر ہم روزگار کی پالیسی پر کام کر رہے ہیں اور اگلے پانچ سالوں میں بے روزگاری ختم ہوجائے گی'

ورکشاپ میں متعدد سینئر سرکاری عہدیداروں نے بھی شرکت کی اور وفد سے بات چیت کی اور انہیں جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.