ETV Bharat / state

Militant Associate Arrested in Srinagar: عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

جموں و کشمیر پولیس J&K Police arrest Militant in Srinagar نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک عسکریت پسند کے معاون کو سرینگر کے علاقے عیدگاہ سے پستول سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ TRF militant Arrested in Eidgah, Srinagar کیا ہے۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ سے جیش محمد تنظیم سے وابستہ ایک اور معاون کو گرفتار کیا ہے۔

ٹی آر ایف سے وابستہ عسکریت پسند گرفتار
ٹی آر ایف سے وابستہ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:19 PM IST

Updated : Feb 19, 2022, 9:28 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں ٹی آر ایف نامی تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار TRF militant Arrested in Eidgah, Srinagar کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک سینیئر پولیس افسر کے مطابق گرفتار کیے گئے عسکریت پسند کے معاون کی تحویل سے پستول برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار شدہ شخص کی شناخت جنید مشتاق بٹ ولد مشتاق احمد بٹ ساکن نیلو کولگام کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عسکریت پسند کو پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے ایک مخصوص اطلاع موصول ہونے کے بعد گرفتار J&K Police arrest Militant in Srinagar کیا۔

سرینگر پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ’’گرفتار عسکریت پسند جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کا رہائشی ہے جو یہاں ٹارگیٹ کیلنگ Target Killing کے لیے آیا تھا۔‘‘

دوسری جانب ضلع پلوامہ میں پولیس،53 آر آر اور 183 بٹالین سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جیش محمد تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت عرفان یوسف ڈار والد محمد یوسف ڈار ساکن رمیو پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے ان کے قبضے سے ایک اے کے رافئل، ایک میگزین اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Feb 19, 2022, 9:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.