ETV Bharat / state

ثاقب وانی کے خواب ہورہے ہیں شرمندہ تعبیر - اُڈان

سرینگر کے ٹنکی پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ثاقب وانی نے کافی جدوجہد کے بعد اداکاری کی دنیا میں جگہ بنا لی۔

ثاقب وانی کے خواب ہورہے ہیں شرمندہ تعبیر

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 10:31 PM IST

ثاقب وانی کی دس سال کی کڑی محنت رنگ لانے لگی ہے کیونکہ اس نوجوان کا بالی وڈ میں کام کرنے کا خواب اب حقیقت بن چکا ہے۔

ثاقب وانی کے خواب ہورہے ہیں شرمندہ تعبیر

انہوں نے اب تک نہ صرف کئی سیریلز میں کام کیا بلکہ شاہ رُخ خان کی پروڈیکشن کے بینر طلے ریڈ چلیز انٹر ٹینمنٹ کی تیار کردہ نیٹ فلکس سریز باڈ آف بلڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جسے اس نوجوان اداکار کے مستقبل کو ایک نئی راہ ملی ہے۔

ثاقب نے اُڈان ڈرامے میں بھی کام کیا ہے وہیں سونی ٹیلی ویژن کے مشہور شو کرایم پٹرول میں بھی اداکاری کی ہے۔

اداکار ثاقب کی بچپن سے ہی اداکاری میں دلچسپی رہی ہے اور یہ ایکٹینگ کی دنیا میں ہی میں اپنے خوابوں کو حقیقت بنتے دیکھنا چاہتا تھا۔ گرچہ شروع شروع میں انہیں اپنے والد کا ساتھ نہیں ملا تاہم ثاقب کے شوق کو دیکھتے ہوئے والدہ ان کا بھر پور ساتھ دیتی رہی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیری فنون کو زندہ کرنے والی نوعمر لڑکیاں

دراصل والد چاہتے تھے کہ ثاقب سول سروسز میں اپنا مستقبل سنوارے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا

ثاقب کا کہنا ہے کشمیر کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے بہتر پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ ایکٹینگ اسکول کی ضرورت ہے تاکہ یہاں کے نوجوان بہتر طور ادکاری سکھ سکے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.