ETV Bharat / state

کشمیر: گرمائی تعطیلات میں توسیع نہیں

وادی کشمیر کے اسکولوں اور کالجوں میں رواں برس 15سے 24جولائی تک انتظامیہ نے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر تعطیلات میں توسیع کی خبریں گردش کررہی ہیں۔

کشمیر: گرمائی تعطیلات میں توسیع نہیں
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 6:17 PM IST

وادی کشمیر میں گرمائی تعطیلات میں توسیع کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے محکمہ تعلیم نے عوام کو افواہوں پر دھیان نہ دینے کی تلقین کی ۔

کشمیر: گرمائی تعطیلات میں توسیع نہیں

وادی کشمیر کے اسکولوں اور کالجوں میں رواں برس 15سے 24جولائی تک انتظامیہ نے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تھا، تاہم سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر تعطیلات میں توسیع کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔

جموں و کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ ’’افواہوں پر کان نہ دھریں۔‘‘

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کی سیکریٹری سریتا چوہان نے بتایا کہ ’’گرمائی تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور تمام اسکول اور کالج طے شدہ تاریخ کو ہی کھلیں گے۔‘‘

Intro: وادی کشمیر میں موسم گرما کی چھٹی کی توسیع پر سوشل میڈیا پر آرہی خبروں کو آج جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے افواہوں کو غلط بتاتے ہوئے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھرے۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئےجموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن محکمے کی سیکرٹری سریتا چوہان نے بتایا کہ " وادی کشمیر کے اسکولوں کے لئے موسم گرما کی تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور تمام اسکول٘ پہلے سی ہی طے شدہ تاریخ پر کھل جائے گے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.