نیشنل کانفرنس اقلیتی سیل کے صدر ایم کے یوگی نے پارٹی کی رکنیت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پارٹی عہدیداروں کو تحریری طور مطلع کیا۔ M K Yogi Resigns From NC۔ یوگی نے استعفیٰ کی وجہ ’’پارٹی کی جانب سے بنیادی ورکروں اور کارکنان کی پذیرائی نہ کرنا‘‘ قرار دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جموں میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران نیشنل کانفرنس Several Leaders Quit National Conference کے کئی لیڈران پارٹی سے علیحدہ ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: Mushtaq Bukhari Quits NC: مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی