ETV Bharat / state

بائیک چور گروہ بے نقاب - government

اجمیر شہر میں ایک اور موٹر چور گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ جہاں الور گیٹ پولیس نے تین ملزموں سمیت 22 بائیکز کے پرزے برآمد کیے ہیں۔ اجمیر ایس پی کے مطابق اب تک سو سے زائد بائیک چوری کر فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بائیک چور گروہ کو پولیس نے کیا بے نقاب
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 2:06 PM IST

اجمیر پولیس کی گرفت میں بائیک چوروں کے گر گے. پولیس نے انہیں ایک ہی نمبر کی دو بائیک فروخت کرتے رنگے ہاتھوں نہرو نگر برج کے نیچے سے دھر دبوچا ہیں.

بائیک چور گروہ کو پولیس نے کیا بے نقاب

اجمیر ضلع پولیس ایس پی کنور راشٹردیپ کے مطابق تین شاطر چور گروہ کے پاس سے بائیس بائیکس کے پارٹس بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ گرفتار کیے گئے مہاویر سنگھ راوت, کالو راوت, اور گیان سنگھ راوت سے تفتیش پر معلوم ہوا کہ یہ گروہ ضلع بھر سے تقریبن سو بائیک کے مختلف پرزے کو فروخت کر چکے ہیں, مہاویر راوت کی شرینگر روڈ پر کباڑی کی دکان ہے جہاں بائیک کے انجن اور چیسس کو جدا کر فروخت کر دیا جاتا تھا۔

پولیس کے مطابق اجمیر میں چور گروہ کے پردہ فاش کا یہ دوسرا معاملہ ہے۔ اس سے قبل بھی کار چور گروہ کا خلاصہ کیا جا چکا ہے۔ اسی طرز پر اب دیگر چور گروہ کے گرگو کی بھی تلاش تیز کر دی گئی ہے۔

Intro:اجمیر شہر میں ایک اور موٹر چور گروہ کا پردہ فاش ہوا ہے, جہاں الور گیٹ پولیس اسٹیشن نے تین ملزموں سمیت بائیس بائیکس کے پرزے برآمد کیے ہیں, اجمیر ایس پی کے مطابق اب تک سو سے زائد بائیک چوری کر فروخت کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہیں,Body:
اجمیر پولیس کی گرفت میں کھڑے یہ ہیں شاطیر بائیک چوروں کے گر گے, الور گیٹ پولیس نے انہیں ایک ہی نمبر کی دو بائیک فروخت کرتے رنگے ہاتھوں نہرو نگر برج کے نیچے سے دھر دبوچا ہیں, اجمیر ضلع پولیس ایس پی کنور راشٹردیپ کے مطابق تین شاطر چور گروہ کہ بزرگوں سمیت ان کے پاس سے بائیس بائیکس کے پارٹس بھی برآمد کیے ہیں, گرفتار کیے گئے مہاویر سنگھ راوت, کالو راوت, اور گیان سنگھ راوت سے تفتیش پر معلوم ہوا کی یہ گروہ ضلع بھر سے تقریبن سو بائیک کے مختلف پرزے کو فروخت کر چکے ہیں, مہاویر راوت کی شرینگر روڈ پر کباڑی کی دکان ہے جہاں بائیک کے انجن اور چیسس کو جدا کر فروخت کر دیا جاتا تھا,

بیان, کنور راشٹردیپ, ایس پی, اجمیرConclusion:
پولیس کے مطابق اجمیر میں چور گروہ کے پردہ فاش کا یہ دوسرا معاملہ ہیں, اس سے قبل بھی کار چور گروہ کا خلاصہ کیا جا چکا ہیں, اسی طرز پر اب دیگر چور گروہ کے گرگو کی بھی تلاش تیز کر دی گئی ہیں,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.