ETV Bharat / state

راجستھان ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز کی تقرری

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 7:46 PM IST

چھ نئے جج دیویندر کشواہ، ستیش کمار شرما، کماری پربھا شرما، منوج کمار ویاس، رمیشور ویاس اور چندر کمار سونگرا نے حلف لیا۔

چھ نئے ججوں کی تقرری
چھ نئے ججوں کی تقرری

راجستھان ہائیکورٹ میں جوڈیشل آفیسر کوٹے سے نو مقرر کردہ چھ ججز کی حلف برداری کی تقریب جودھپور کے مرکزی بنچ میں منعقد کی گئی۔

راجستھان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اندراجیت موہنتی نے عدالت میں نومنتخب ججوں کو حلف دلایا۔

چھ نئے ججوں کی تقرری

حلف کے بعد تمام ججز نے مرکزی بینچ میں سماعت کی۔ صبح 11 بجے سے تین نئے مقرر ججز نے سینئر جج کے ساتھ بینچ میں سماعت کی جبکہ 3 جج 11 بجے سے شام 4:30 بجے تک ایک ہی بینچ میں سماعت کی۔

اس دوران نئے تعینات جج دیویندر کشواہ، ستیش کمار شرما، کماری پربھا شرما، منوج کمار ویاس، رمیشور ویاس اور چندر کمار سونگرا نے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں راجستھان ہائی کورٹ کے جج، جوڈیشل آفیسر، راجستھان ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ، نومقررہ ججوں کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔

قابل غور بات یہ ہے کہ ڈی جے کوٹا کے تحت چھ نئے مقرر ججوں کے حلف اٹھانے کے بعد راجستھان ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.