ETV Bharat / state

Rajnath Singh Presents 'Chadar' for Offering at Ajmer Dargah: راج ناتھ سنگھ نے نے اجمیر درگاہ پر چادر پیش کی

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی جانب سے خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی درگاہ میں آج چادر پیش Rajnath Singh presented Chadar at Khwaja Dargah کی گئی۔

راج ناتھ سنگھ نے خواجہ کی درگاہ پر چادر پیش کی

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 5:25 PM IST

اجمیر شریف میں واقع حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے 810ویں عرس کا انعقاد کیا گیا ہے اس دوران عوام کے ساتھ ساتھ ملک کے سیاسی و سماجی فکر کے لوگوں کی جانب سے درگاہ پر چادر پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اس موقع پر ملک کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک وفد کے ذریعے درگاہ کمیٹی کے وائس چیئرمین منور خان کو خواجہ صاحب کے مزار مبارک کے لئے ایک چادر اور ایک پیغام بھیجا ہے۔

ویڈیو
وزیر دفاع کے چادر مبارک کو کمیٹی کے وائس چیئرمین منور خان نے آج 2 رجب جمعۃ المبارک کو خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر پیش کیا Rajnath Singh presented Chadar at Khwaja Dargah اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کو بھی پڑھ کر سنایا۔

مزید پڑھیں:

آج 2 رجب کو خواجہ صاحب کے عرس مبارک پر راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت اور کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی چادر بھی چڑھائی جائے گی، اس کے علاوہ 6 فروری کو وزیر اعظم نریندر مودی کی چادر بھی چڑھائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.