ETV Bharat / state

Eid e Milad un Nabi 2022 اجمیر میں عید میلاد النبی کے جلوس کی تیاریاں جاری

صوفی انٹرنیشنل کے زیراہتمام نکالے جانے والے اس جلوس میں خصوصی طور پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کو تختیوں پر لکھ کر منظر عام کیا جائے گا۔ اسی طرح میلاد النبیﷺ کے جلوس میں ڈی جے گاڑی کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔ Eid-ul-Nabi (peace be upon him) will be organized in Ajmer

جلوس کا اہتمام
جلوس کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 10:59 AM IST

اجمیر: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت کے موقع پر اجمیر شریف میں 9 اکتوبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالا جائے گا، اس تعلق سے ضلع انتظامیہ نے مسلم سماج کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور اطمینان و سکون کے ساتھ یقین دلاتے ہوئے معقول انتظامات کرنے کی بات کہی۔Eid-ul-Nabi (peace be upon him) will be organized in Ajmer

جلوس کا اہتمام

صوفی انٹرنیشنل کے زیراہتمام نکالے جانے والے اس جلوس میں خصوصی طور پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کو تختیوں پر لکھ کر منظر عام کیا جائے گا،اسی طرح میلاد النبیﷺ کے جلوس میں ڈی جے گاڑی کا استعمال نہیں کیا جائے گا، جامعہ التمش مسجد ڈھائی دن کا جھوپڑا سے اس میلاد النبیﷺ کے جلوس کا آغاز ہوگا اور حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ سے ہوتا ہوا چلہ حضرت بابا قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کی جانب روانہ ہوگا۔

اس پورے جلوس کے انتظامات کے لئے 500 والنٹیر اپنی خدمات انجام دیں گے،ڈرون کیمرے سے جلوس کی پر نظر رکھی جائے گی، جلوس میں صرف اسلامک نعرے ہی لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:Prophet for All Campaign عید میلاد النبی سے پہلے پیغمبرِ اسلام سب کیلئے مہم کا آغاز

جشن آمد رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ کو خصوصی روشنی سے سجایا گیا ہے، مسلم علاقوں میں میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا جارہا ہے ،اور عاشق رسول اللہ لگنر کا اہتمام بھی کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.