ETV Bharat / state

راجستھان میں پیرا ٹیچرز کا احتجاج

راجستھان مدرسہ بورڈ کے پیرا ٹیچرز نے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کی لیکن وہ اس ملاقات سے خوش نظر نہیں آئے۔

راجستھان میں پیرا ٹیچرز کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:37 PM IST

بعد ازیں پیرا ٹیچرز نے مدرسہ بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جس کے مدنظر پولیس اہلکاروں کو بورڈ کے دفتر کے اطراف تعینات کر دیا گیا اور پولیس نے پیرا ٹیچرز کو سمجھانے کی کوشش کی۔

راجستھان میں پیرا ٹیچرز کا احتجاج

پیرا ٹیچرز تنظیم کے ریاستی صدر اعظم خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'وزیراعلی سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے رپورٹ دینے کے بعد ٹیچرز کو پرماننٹ کر دیا جائے گا لیکن تنخواہ میں اضافے کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔'

Intro:ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر میں دے رہے پیرا ٹیچر دھرنا

Body:جےپور. راجستھان مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر پیرا ٹیچر احتجاج کر رہے ہیں.. آج پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں کی وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات ہوئی.. لیکن ریاستی پیرا ٹیچر اس ملاقات سے ناخوش نظر آرہے ہیں اور اب حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں... پیرا ٹیچر کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے پورا مدرسہ بورڈ دفتر چھاونی میں تبدیل ہوگیا ہے.. یہاں پر کثیر تعداد میں پولیس کے نظر آ رہ ہیں..

پولیس نے سمجھایا

جیسے ہی ہیں ذمہ داروں نے اپنی بات ختم کی تو کثیرتعدادمیں پیرا ٹیچر مدرسہ بورڈ دفتر کی اور رخ کرکے مدر بورڈ دفتر جانے لگے گے.. اس پر وہاں پر موجود د پولیس کے عہدے دران لوگوں نے کسی طرح سے قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لینے کی بات کہتے ہوئے سمجھایا...

Conclusion:ہوئی ہے بات

تنظیم کے ریاستی صدر اعظم خان پٹھان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ وزیراعلی سے آج ملاقات ہوئی ہے اس درمیان انہوں نے ہم سے کہا ہے کہ کمیٹی کی رپورٹ دینے کے بعد ہم آپ کو پرمانینٹ کردیں گے لیکن تنخواہ میں اضافے کو لے کر انہوں نے کوئی بات نہیں کی ہے.. انہوں نے بتایا کہ اب اگر حکومت ہماری مانگ نہیں مانتی ہے تو آپ بار کی لڑائی لڑی جائے گی..

بائٹ-اعظم خان پٹھان, ریاستی صدر پیرا ٹیچر تنظیم

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.