ETV Bharat / state

داؤدی بوہرہ سماج نے عیدالاضحیٰ منائی

ملک بھر میں آج داؤدی مسلم بوہرہ سماج نے عیدالاضحی کا جشن منایا اور اللہ کی راہ میں قربانی پیش کی۔ اجمیر شریف میں بھی مسلم بوہرہ سماج نے عید کی نماز ادا کی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔

اجمیر میں داودی بوہرہ سماج نے ادا کی عیدالاضحی کی نماز
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 2:51 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 3:43 PM IST

اجمیر کے کاؤنٹس پورہ میں واقع طاہری مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی جہاں ملک کی ترقی اور امن امان کی دعا مانگی گئی۔ عید کی نماز مسجد کے امام حسین مسری نے ادا کرائی جہاں نمازیوں کو خطبہ میں نیک ہدایت اور پیغام اسلام کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر روشنی ڈالی گئی۔ مسجد پہنچے نمازیوں نے خاص طور سے ملک کی سلامتی اور اچھی بارش کی دعا کے ساتھ اپنی خوشیوں کو ایک دوسرے سے گلے مل کر منائی۔

اجمیر میں داودی بوہرہ سماج نے ادا کی عیدالاضحی کی نماز
اسی طرح اب اجمیر شریف درگاہ میں عید الاضحیٰ کی نماز بروز پیر صبح ادا کی جائےگی اور درگاہ کے جنتی دروازے کو بھی زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔

Intro:ملک بھر میں آج داؤدی مسلم بوہرہ سماج نے عیدالاضحی کا جشن منایا اور اللہ کی راہ میں قربانی پیش کی, اجمیر شریف میں بھی مسلم بوہرہ سماج نے سبے عید کی نماز ادا کی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دیں,

Body:
اجمیر کے کاؤنٹس پورہ میں واقع طاہری مسجد میں یہ عید کی نماز ادا کی گئی, جہاں ملک کی ترقی اور امن امان کی دعا مانگی گئی, عید کی نماز مسجد کے امام حسین مسری نے ادا کرائی, جہاں نمازیوں کو خطبہ میں نیک ہدایت اور پیغام اسلام کے ساتھ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی, مسجد پہنچے نمازیوں نے خاص ملک کی سلامتی اور اچھی بارش کی دعا کے ساتھ اپنی خوشیوں کو ایک دوسرے سے گلے مل کر منائی,

بیان, محمد علی بہرا, عقیدتمندConclusion:اسی طرح اب اجمیر شریف درگاہ میں عید الاضحیٰ کی نماز بروز پیر صبح ادا کی جائیگی اور درگاہ کے جنتی دروازہ کو بھی زائرین کے لئے کھول دیا جائے گا,
Last Updated : Sep 26, 2019, 3:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.