ETV Bharat / state

عازمین حج کا فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا

'مرکزی حج کمیٹی کے سرکلر کے مطابق جےپور سے 18 فلائٹز جدہ کے لئے روانہ ہوگی'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 6:17 PM IST

مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج کے لیے جانے والے تمام مسافروں کا فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

شیڈول کے مطابق ریاست راجستھان سے حاجیوں کی پہلی پرواز 20 جولائی کو روانہ ہوگی۔

پہلی پرواز شام 7 بج کر 45 منٹ پر دارالحکومت جے پور میں واقع ‏ ایئرپورٹ سے راوانہ ہو گی اور یہ فلائٹ رات کو 10 بج کر 25 منٹ پر سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پہنچے گی۔

بتایا جا رہا ہے کہ پہلی فلائٹ میں صرف 420 مسافر مکّہ جائیں گے۔

دارالحکومت جے پور سے حج کے لیے جانے والوں کا سلسلہ ایک اگست سے شروع ہوگا۔
اس دوران محض 12 دنوں میں 18 فلائٹز کے ذریعے مجموعی طور پر 6336 مسافر جائیں گے اور حج مکمل ہونے کے بعد عازمین حج کی واپسی کا سلسلہ ایک ستمبر سے 12 ستمبر تک جاری رہے گا۔

ریاستی حج کمیٹی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ مرکزی حج کمیٹی کے سرکلر کے مطابق جےپور 20 جولائی سے ایک اگست کے درمیان 18 فلائٹز جدہ کے لئے روانہ ہوگی۔

Intro:6000 سے زیادہ مسافر جائیں گے حج کے سفر کو

Body:جے پور. مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کہ حج مسافروں کا فلائٹ شیڈول جاری کردیا ہے.. شیڈول کے مطابق ریاست راجستھان سے پہلی پرواز مسافر کی 20 جولائی 2019 کو ہوگی.. پہلی پرواز شام کو 7 بج کر 45 منٹ پر دارالحکومت جے پور میں واقع ‏ ایئرپورٹ سے اڑے گی.. یہ فلائٹ رات کو 10 بج کر 25 منٹ پر جدہ ائرپورٹ پہنچے گی.. پہلی فلائٹ میں 420 مسافر مکّہ جائیں گے.. دارالحکومت جے پور سے مسافروں کے حج پر جانے کا سلسلہ 1 آگست مسلسل جاری رہے گا.. ان 12 دنوں میں 18 فلائٹ کے ذریعے کل 6336 مسافر جائیں گے.. حج پورا ہونے کے بعد حاجیوں کے وطن لوٹنے کا سلسلہ 1 ستمبر سے شروع ہوگا جو
12 ستمبر تک جاری رہے گا..

Conclusion:ان کا کہنا ہے

ریاستی حج کمیٹی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ مرکزی حج کمیٹی کے سرکلر کے مطابق جےپور سے 18 فلائٹ جدہ کے لئے پرواز بھری گئی..

بائٹ- محمود خان, ای او ریاستی حج کمیٹی, راجستھان

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.