ETV Bharat / state

Power Crisis in New Colonyاونتی پور کے نیو کالونی کے باشندے بجلی کی ناقص سپلائی سے پریشان

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 9:54 AM IST

اونتی پورہ کے نیو کالونی کے باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے مطالبے کو لے کر دو ہزار پانچ سے حکام کے پاس جارہے ہیں،دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں،لیکن ابھی تک علاقہ میں ٹرانسفار مر کی تنصیب نہیں کی گئی ہے۔Protest by the people of Avantipora

بجلی کی ناقص سپلائی
بجلی کی ناقص سپلائی

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ کے نیو کالونی گلزار پورہ کے بانشدے بجلی کے ناقص سپلائی سے پریشان ہیں، مذکورہ علاقہ کے باشندوں نے آج خاموش احتجاج کیا،اور حکام کو اپنے مطالبات سے واقف کرایا،علاقہ کے باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سات برسوں سے دفاتر کے چکر کاٹ رہیں، لیکن انھیں موسم سرما کے دوران بجلی کی ناقص سپلائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،جس کی وجے سے معمولات زندگی متاثر ہورہی ہے۔Protest by the people of Avantipora

بجلی کی ناقص سپلائی

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے مطالبے کو لے کر دو ہزار پانچ سے حکام کے پاس جارہے ہیں،دفاتر کے چکر کاٹ رہے ہیں،لیکن ابھی تک علاقہ میں ٹرانسفار مر کی تنصیب نہیں کی گئی ہے،مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نیو کالونی کے باشندوں کے ایک ٹرانسفارمر فراہم کیا جائے تاکہ وہ موسم سرما میں مشکلات کا شکار نہ ہوں انہوں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبے پر عمل نہیں کیا گیا تو وہ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے

مزید پڑھیں:ترال: بجلی کی ناقص سپلائی سے صارفین پریشان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.