ETV Bharat / state

ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے بارشوں کی وجہ پیدا شدہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج ضلع کے کوئیل، تلہنگم اور مغلپورہ کے علاقوں کا دورہ کیا۔

ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا
ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 8:25 PM IST

ڈی ڈی سی کے ساتھ ایگزیکٹو انجینئر فلڈ کنٹرول، تحصیلدار پلوامہ، انجینئرز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ڈی سی پلوامہ نے ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

اس دورے کے دوران ڈی ڈی سی پلوامہ نے سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ مقامی لوگوں نے افسران کو علاقے میں بارش سے ہوئی تباہی سے آگاہ کیا۔

انہوں نے نالہ لاڑ کا معائنہ کیا جہاں سے زرعی اراضی اور باغات میں پانی پھیل گیا تھا اور فصل کو نقصان پہنچا تھا۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی نے آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کو ہدایت کی کہ وہ خاص طور پر نالہ پر ٹھوس تحفظ کے بند کی تعمیر کے لئے تخمینے وضع کریں تاکہ زرعی زمین میں پانی کے اخراج کو مستقل اقدام کے طور پر مستقبل میں کنٹرول کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.