ETV Bharat / state

ٹہاب پلوامہ میں آئی ای ڈی برامد

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 10:16 AM IST

Updated : Apr 23, 2021, 10:59 AM IST

سیکیورٹی فورسز کے مطابق IED کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے اور یہ کہا جاسکتا ہے کہ ایک اور بڑے حملے کو ناکام بنانے میں کامیابی مل گئی ہے۔

ٹہاب پلوامہ میں آئی ای ڈی برامد
ٹہاب پلوامہ میں آئی ای ڈی برامد

جنوبی ضلع پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آج فوج کو دھماکہ خیز مواد ملا جس کو بعد میں ناکارہ بنا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ای ڈی کو پلوامہ میں ٹہاب سرکلر روڈ پر نصب کیا گیا تھا، تاہم فوج کی گشتی پارٹی نے اسے برامد کرکے ناکارہ بنا دیا۔

سیکیورٹی اداروں کے مطابق اس علاقہ میں سی آر پی ایف تعینات رہتی ہے، اور بروقت کارروائی کر کے ایک بڑا حملہ ناکام بنایا گیا۔

بم باکارہ بنانے والے محکمہ نے آئی سی ڈی کو قبضہ میں لیا اور محفوظ طریقہ سے اسے ناکارہ بنا دیا۔

انہوں نے کہا اس سلسلہ میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Apr 23, 2021, 10:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.