ETV Bharat / state

ترال میں ایک لاوارث لاش برآمد

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 12:33 PM IST

بجہ ونی ترال میں پولیس کوایک لاش ملی ہے جسکی ابھی شناخت نہیں کی گئی ہے۔

ترال لاش برآمد
ترال لاش برآمد

اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں ضلع ترال کے بجہ ونی میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے منتقل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ بجہ ونی کے مقام پر لاوارث لاش برآمدہ ہوئی ہے۔ اس سلسلہ میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ لاش کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:Body Identified: اننت ناگ کے واہ، بمڈورو میں ملی لاش کی شناخت

اس سلسلہ میں ترال پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.