ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Mendhar: مینڈھر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 6:47 PM IST

بھارتی فوج کی گنرز بٹالین Gunners Battalion نے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے سرحدی گاؤں اپر ڈھرانہ میں مفت طبی کیمپ Free Medical Camp کا انعقاد کیا۔ چیک اپ کے بعد مفت ادویات بھی تقسیم کیں گئے۔

Free Medical Camp in Mendhar: مینڈھر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد
Free Medical Camp in Mendhar: مینڈھر میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے مینڈھر میں ہفتہ کے روز لائن آف کنٹرول کے قریب دیہی علاقوں میں طبی سہولیات Medical facilities فراہم کرنے کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈھرانہ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ Free Medical Camp in Mendhar کا انعقاد کیا گیا۔

میڈیکل کیمپ کے دوران بزرگ، بچوں اور خواتین کو خصوصی بنیادوں پر سروس فراہم کرنے کے لیے مناسب انتظامات کیے گئے۔ کیمپ کے دوران آرمی کے ڈاکٹرز کے علاوہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مینڈھر کی ٹیم نے بھی اپنی خدمات انجام دیں۔

اس موقع پر آرمی کی ٹیم 'مینڈھر گنرز بٹالین' Mendhar Gunners Battalion کے اعلیٰ افسران سمیت بٹالین کے کمانڈر خصوصی طور پر موجود رہے اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔

میڈیکل کیمپ Medical Camp کے دوران کووڈ 19 کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی لوگوں کو کووڈ کے بارے میں آگاہی دی گئی اور انہیں ماسک کے استعمال، صابن سے ہاتھ دھونے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے سلسلے میں انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایس او پی پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Medical Camp in Uri: اوڑی میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

وہیں موجودہ Covid-19 کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مقامی افراد کے درمیان مفت ادویات، ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر مقامی لوگوں نے فوج کے کام کو سراہا اور مستقبل میں بھی ایسے کیمپوں Medical Camp کا انعقاد کرانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.