ETV Bharat / state

Family Planning Camp: جموں و کشمیر کے پونچھ میں فیملی پلاننگ کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 1:04 PM IST

بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے بتایا کہ پچھلے دو سال سے کورونا وائرس کی وجہ سے یہ پروگرام نہیں ہو پایا تھا۔ کورونا وائرس کی بندشوں کے بعد ایک پھر یہ فیملی پلاننگ کیمپ منعقد کیا گیا ہے. Family planning camp at mandi

بڑھتی آبادی کی روک تھام کے لئے فیملی پلاننگ کمپ کا اہتمام

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال میں بڑھتی آبادی کی روک تھام کو لیکر فیملی پلاننگ کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں منڈی لورن ساوجیاں ودیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے فیملی پلاننگ کی مناسبت سے اندراج کروائے, اور پچاس کے قریب خواتین کے فیملی پلاننگ اپریشن کیا گیا۔جس دوران تحصیل منڈی کے مختلف مقامات سے خواتین نے شرکت کی۔ family planning camp

اس دوران قریب 50 خواتین کے آپریشن کئے گیے اور آیندہ بھی اس طرح اندارج جاری رہے گا۔ اس حوالے سے بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے بتایا کہ پچھلے دو سال سے کورونا وائرس کی وجہ سے یہ پروگرام نہیں ہو پایا تھا۔ کورونا وائرس کی بندشوں کے بعد ایک پھر یہ فیملی پلاننگ کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس سے استفادہ حاصل کرسکیں ۔بلاک میڈیکل آفیسر منڈی کی درخواست پر ریٹائرڈ ڈاکٹر رشید نے یہاں اپنی خدمات انجام دیئے۔camp held at sub district hospital mandi

بلاک مڈیکل افیسر منڈی نے لوگوں سے اپیل کی ہےکہ وہ اس کمپ کے ساتھ ساتھ آیندہ بھی اس پروگرام ک افائیدہ اٹھائیں ۔اور اندراج کروائیں ۔تاکہ آیندہ بھی یہاں ڈاکٹروں کی ٹیم کو بلاکر پروگرام کو کامیاب بنایاجائے۔

یہ بھی پڑھیں : Child Marriage in J&K: کم عمری میں بچوں کی شادی کا رجحان جموں و کشمیر میں نہ کے برابر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.