ETV Bharat / state

ایس بی یو ٹی پر غیرقانونی طریقے سے مکان خالی کرانے کا الزام - Mohammed Burhanuddin, the 52nd Syedna

سیفی برہانی اپلفٹمنٹ ٹرسٹ کے تحت ممبئی کے معروف بھنڈی بازار میں کمیونٹی کے ایک بڑے پروجیکٹ پر کام جاری ہے لیکن کئی خاندان نے اس ضمن میں انصاف سے کام نہیں لیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:57 PM IST

Updated : Jul 16, 2019, 10:58 PM IST

مبینہ طور پر مہاڈا کے افسر ایس بی یو ٹی کی ایماء پر غیر قانونی طریقے سے ایک بوہرہ فیملی کا گھر خالی کرانے پہنچے۔

غیر قانونی طریقے سے گھر خالی کرانے کا معاملہ مہاراشٹر اسمبلی میں بھی گونجا۔ جب سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے حکومت کی توجہ اس جانب مبذول کروائی اور ٹھوس قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

کئی معصوم خاندان سیفی برہانی اپلفٹمنٹ ٹرسٹ کی زیادتیوں کے شکار

بلڈنگ کے کبھی بھی گرجانے کا جواز پیش کرتے ہوئے مہاڈا کے افسران مکانات خالی کرانے پہنچے۔ حالانکہ مقامی لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ اچھی حالت میں ہونے کے باوجود بلڈنگ کو کیسے خالی کرایا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ایس بی یو ٹی کی تشکیل 2009 میں ہوئی تھی۔ اس کا مقصد بوہرہ داؤدی فرقے کو بنیادی سہولتوں کے ساتھ ساتھ ایک بہتر زندگی فراہم کرنا ہے۔ تنظیم نے اس سلسلے میں کئی کام بھی کیے ہیں تاہم بھنڈی بازار میں اس کی سرگرمیوں پر وقتاً فوقتاً سوالات اٹھتے رہے ہیں۔

Intro:

بائٹ ١.. تسلیم تانبا والا متاثرہ

بائٹ ..٢..ابو عاصم اعظمی رکن اسمبلی

بائٹ ...مرتضی تانبا والا متاثرہ

ریاست کی اسمبلی میں اس بی یو ٹی کے ظلم جبر کے خلاف اٹھے سوال کو مشکل سے ٢٤ گھنٹے بھی نہیں گزر پاے...ادھر ممبئی کی بھنڈی بازار میں ایک خاندان پھر ایس بی یو ٹی کے ظلم کا شکار ہوگیا ...انہوں نے ایک اور آشیانے کو جبرن خالی کرایا...ظلم جبر اور انسانیت کو شرمشار کرنے والے لوگ کسی کا آشیانہ اجاڈ رہے ہیں ..اور انکی التجا سننے والا کوئی نہیں ہے ..اپنا آشیانہ اجڈتا دیکھ داوودی بوہرہ مسلمان اس بی یو ٹی سے رحم کی التجا کر رہے ہیں ..یہ انصاف کی بھیک مانگ رہے ہیں ...لیکن انکی فریاد کون سنے کیونکہ خاکی ..کھادی اور سرمایہ دارانہ نظام سب نے انی پیشانی اس بی یو ٹی کی دہلیز کے لئے نذر کر دی ہے ..

بائٹ ..

اسی ظلم جبر کو لیکر سماج وادی پارٹی کے مہارشٹر صدر اور رکن اسمبلی کے صدر ابو عاصم اعظمی نے ریاست کی اسمبلی میں آواز اٹھائی تھی ....لیکن حیرانی کی بات یہ کہ جس پولیس کے مظالم کا ذکر ابو عاصم نے اسمبلی میں کیا ..وہی پولیس ظلم جبر اور مذھبی مافیاؤں کے اس ذریعہ رکھے گئے اس گھناونے کھیل میں ...اس بی یو ٹی کے ساتھ شانہ بشانہ نظر آئے....

اب آپ اندازہ لگاے جب ریڈیولپمنٹ کے اس کھیل میں خود داوودی بوہرہ فرقے کے لوگ ہی محفوظ نہیں ہیں تو بھلا دوسروں کا کیا ہوگا ...

اس بی یو ٹی سے متصل اس بلڈنگ میں رہنے والے لوگ طویل عرصے سے رہ رہی ہیں ..لیکن ایس بی یو ٹی کی ظلم جبر کے چلتے اب انہیں اپنا آشیانہ خالی کرنا پڈ رہا ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

Last Updated : Jul 16, 2019, 10:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.