ETV Bharat / state

ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرانے کا مطالبہ - بہوجن کرانتی مورچہ

مظاہرین نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی اور این آر سی کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرانے کا مطالبہ
ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:35 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کے خلاف ریلی نکالی گئی

ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرانے کا مطالبہ

ریلی کا آغاذ ہرقل گیٹ سے شروع ہوکر ڈویژنل کمشنر آفس پہنچا، اس ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی اور این آر سی کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرانے کا مطالبہ کیا ہے، اس ریلی کو شہر کی مسلم تنظیموں کی بھی حمایت حاصل ہوئی۔

مسلم نمائندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی نے کہا کہ این آر سی کی مخالفت کرنے والوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Intro:اورنگ آباد میں بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے سی ڈبل اے اے آر این آر سی کے خلاف ریلی نکالی گئی اس ریلی کا آغاز ہرقل گیٹ سے ہوا اور اختتام ڈویژنل کمشنر آفس پہنچی اس ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر مودی حکومت کی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کی گئی اور این آر سی کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاگیا بصورت دیگر ڈی این اے کی بنیاد پر این آر سی کرنے کی مانگ کی گئی اس ریلی کو شہر کی مسلم تنظیموں کی بھی حمایت حاصل رہی مسلم نمایندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ این آر سی کی مخالفت کرنے والوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہیگا
بائیٹ ڈاکٹر راہل سونونے... لیڈر بہوجن کرانتی مورچہ اورنگ آباد
بائٹ ...جے شری شیندے.... نیشنل ا یٹرورسٹی پریوینشن بورڈ مہاراشٹر صدر
بائیٹ.... ضیاء الدین صدیقی... صدر مسلم نمایندہ کونسل اورنگ آباد

Body:۔Conclusion:۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.