ETV Bharat / state

ممبئی: بحریہ نمائش

ہر برس نیوی ویک کے موقع پر ملک کی عوام کے لیے جنگی بیڑے اور بحری فوج میں استعمال کیے جانے والے دوسرے سازو سامان کی نمائش ہوتی ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگ پورے برس انتظار کرتے ہیں۔

بحریہ نمائش
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 7:05 PM IST

یہ ممبئی میں واقع ویسٹن نول کمانڈ کا آئی این ایس شکرا ہے جو کہ وسیع و عریض علاقہ میں پھیلا ہوا ہے، یہاں عام آدمی کی رسائی نہیں۔

ہر برس نیوی ویک کے دوران اسکول کے طلبہ و طالبات کو بحری فوج یہاں کی سیر کراتی ہے۔

بحریہ نمائش، ویڈیو

نیوی کی وہ کاردکردگیاں جسے عام لوگ دیکھنے کے لیے ترس جاتے ہیں انہی کارکردگیوں سے ان بچوں کو روشناش کرانے کے لیے بحریہ خاص اہتمام کرتی ہے تاکہ ان بچوں میں اس محکمہ کے لیے اور ملک کی خدمات کرنے کا جذبہ دور پروان چڑھے۔

فضا میں پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر کو جب ان بچوں نے دیکھا تو ان کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں رہا۔

نیوی کے جوان ان بچوں کو فوج میں ہیلی کاپٹر کی اہمیت اور اس کی ضرورتوں کے بارے میں نا صرف تفصیل سے بتایا بلکہ ان کے سامنے کچھ نمونے بھی پیش کئے جس کے بعد ننھے بچوں نے اپنی خواہشات کا کھل کر اظہار کیا۔

ویسٹن نول کمانڈ کا صدر دفتر ممبئی میں واقع ہے، یہاں بحری فوج ہمہ وقت ملک اور سمندر کی حفاظت کے لیے تعینات رہتی ہے۔

Intro:
یہ ممبئی میں واقع ویسٹن ناول کمانڈ کا آئی این ایس شکرا ہے جو کہ وسیع و عریض علاقہ میں پھیلا ہوا ہے...یہاں ام دنوں میں عام آدمی کی رسائی نہیں .. ...ہر سال نیوی ویک کے دوران اسکول کے طلبہ و طالبات کو بحری فوج یہاں کی سیر کراتی ہے ..نیوی کی وہ کاردکردگیاں جسے عام لوگ دیکھنے کے لئے ترس جاتے ہیں ..انہی کارد کردگیوں سے ان بچوں کو روشناش کرانے کے لئےانڈین نیوی خاص اہتمام کرتی ہے . تاکہ ان بچوں میں اس محکمہ کے لئے اور ملک کی خدمات کرنے کا جذبہ دور طفل سے ہی پروان چڑھے...

فضا میں پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر کو جب ان ننھے بچوں نے دیکھا تو انکی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں رہا ..نیوی کے جوان ان بچوں کو فوج میں ہیلی کاپٹر کی اہمیت اور اسکی ضرورتوں کے بارے میں نہ صرف تفصیل سے بتایا بلکہ انکے سامنے کچھ نمونے بھی پیش کئے...جسکے بعد ننھے بچوں نے خود کی خواہش کا کھل کر اظہار کیا..

ویسٹن ناول کمانڈ کا صدر دفتر ممبئی میں واقع ہے ..یہاں بحری فوج ہمہ وقت ملک اور سمندر کی حفاظت کے لئے تعینات رہتی ہے ..ہر سالہ نیوی ویک کے موقع پر ملک کی عوام کے لیے جنگی بیڈے اور بحری فوج میں استعمال کیے جانے والے دوسرے سازو سامان کی نمائش ہوتی ہے ..جسے دیکھنے کے لئے لوگ پورے برس انتظار کرتے ہیں ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.