اسٹیٹ سائبر پولیس (جبل پور) ایس پی انکیت شکلا نے بتایا کہ 'ملزم پرشانت راجک کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا۔'
شکلا نے کہا کہ 'وہ ایک 26 برس کی خاتون کو شادی کرنے سے روکنا چاہتا تھا جس کے لیے ملزم نے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا۔'
فیس بک اکاؤنت کے زریعے ملزم قابل اعتراض تصاویر شیئر کرتا تھا۔
بتایا جارہا کہ ملزم نے یہ قدم اس لیے اٹھایا کیونکہ وہ اس خاتون سے شادی کرنا چاہتا تھا تاہم مذکورہ خاتون نے شادی سے انکار کر دیا تھا۔
پولیس نے گرفتار شدہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کیا اور ملزم کے خلاف کارووائی شروع کی۔