ETV Bharat / state

Job Fair in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں چار مقامات پر جاب فیئر کا انعقاد - اندور کی خبر

مدھیہ پردیش کے چار شہراندور، اجین، بھوپال اور جبل پور میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس اور سنی ویلفیئر کمیٹی کی جانب سے جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ Job Fair in Madhya Pradesh

مدھیہ پردیش میں چار مقامات پر جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا

author img

By

Published : May 22, 2022, 6:02 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس اور سنی ویلفیئر کمیٹی نے اندور، اجین، بھوپال اور جبل پور میں جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیسر اور سنی ویلفیئر کمیٹی نے مدھیہ پردیش کے چار بڑے شہروں میں جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ Job Fair in Madhya Pradesh

مدھیہ پردیش میں چار مقامات پر جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا

جس میں نامور کمپنیاں ملازمین کی تلاش کے لیے پہنچی، صنعتی شہر اندور کے اسلامیہ کریمیا کالج میں یہ جاب فیئر منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں بے روزگار نوجوانوں نے رجسٹریشن کرایا اور جاب حاصل کیں۔ اس تعلق سے صوبے کے ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کے صوبائی سکریٹری صبور احمد نے بتایا کہ اے ایم پی ملک بھر میں 115 مقامات پر بے روزگاروں کو روزگار دلانے کے لئے جاب فیئر کا انعقاد کیا ہے۔

وہیں صوبے میں چار مقامات پر یہ اہتمام کیا گیا، جس میں اندور میں سنی ویلفیئر کمیٹی کے ساتھ مل کر اسلامی کریم کالج میں جاب فیئر کا انعقاد کیا ہے۔ جہاں 14 کمپنیاں الگ الگ پروفائل کے لیے ملازمین کی تلاش میں آئی۔ ابھی تک 250 امیدواروں نے رجسٹریشن کرایا ہے اور یہاں کافی اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ انسان کی بنیادی ضرورت روٹی کپڑا اور مکان ہے اور یہ منحصر کرتی ہے اس کی معشیت پر مگر گزشتہ کچھ سالوں سے ملک میں بیروزگاروں کی تعداد میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Job Fair in UP: وارث نشاں پبلک اسکول کے احاطہ میں روزگار میلہ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.