ETV Bharat / state

اندور: آر ایس ایس کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز ہو گیا جس میں شرکت کے لیے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی اندور پہنچ گئے ہیں۔

آر ایس ایس کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز
آر ایس ایس کے پانچ روزہ اجلاس کا آغاز
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 4:41 PM IST

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا آل انڈیا ایگزیکٹو پانچ روزہ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں مغربی بنگال اور دیگر دیہاتی علاقوں میں شاخوں کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں شریک ہونے کے لیے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی اندور پہنچ گئے ہیں۔

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر یہ اجلاس اہمیت کا حامل مانا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے تین دن آل انڈیا ایگزیکیٹیو میٹنگ ہوگی جبکہ کہ ایک دن سنگھ کی تمام 56 شاخوں کے اعلی عہدیدار شریک ہوں گے۔

پانچ روز تک چلنے والے اس اجلاس میں سی اے اے پر سنگھ کی بیداری مہم کے بارے میں ایک بحث ہوگی۔

اس کے علاوہ ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست سے بھی آر ایس ایس فکر مند ہے وہ نہیں چاہتی کہ آئندہ ہونے والے مختلف ریاستی انتخابات بی جے پی کی کارکردگی بہتر ہو۔

Intro:اندور میں آر ایس ایس کا پانچ روزہ اجلاس شروع

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں راسٹری سیوک سنگ کے سربراہ موہن بھاگوت پانچ روزہ اجلاس میں شریک ہونے اندور آئے
راسٹری سویم سیوک سنگھ کا آل انڈیا ایگزیکٹو پانچ روزہ اجلاس میں مغربی بنگال اور دیہاتی علاقوں میں شاخوں کی توسی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا اجلاس میں شریک ہونے کے لیے سنگ کے سربراہ موہن بھاگوت اندور پہنچ گئے ہیں
موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر یہ اجلاس بہت ہیں
اطلاع کے مطابق پہلے تین دن آل انڈیا ایگزیکیٹیو میٹنگ ہوگی جبکہ کہ ایک دن تمام 56 سنگ کی تنظیموں کے اعلی عہدے داروں شریک ہوں گے
پانچ دن چلنے والے اس اجلاس میں سنگ کے سربراہ بھاگوت روشن خیال لوگوں کے ساتھ بات چیت کریں گے
سی اے اے پر سنگ کی بیداری مہم کے بارے میں ایک طویل بحث ہوگی
حالی میں ہوئے انتخاب میں بھارتی جنتا پارٹی کی شکست سے بھی آر ایس ایس اے فکر مند ہے وہ نہیں چاہتا کہ آنے والے انتخابات میں بھی ایسے ستائیس نظر آئے اور مغربی بنگال میں اپنی مضبوط بنانا چاہتا ہے
واضح رہے کی مالوہ میں سنگ کا ہیڈکوارٹر اندور میں ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.