ETV Bharat / state

ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا - اقبال مارکیٹ کپوارہ

ڈپٹی کمشنر نے ماسک نہ پہننے پر کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا۔

ضلع ترقیاتی کشمنر کپوارہ نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 10:07 AM IST

ضلع ترقیاتی کشمنر کپوارہ امام الدین نے افسران کی ٹیم کے ہمراہ کپوارہ ٹاؤن کی متعدد بازاروں کا معائنہ کیا جن میں اقبال مارکیٹ، بائی پاس مارکیٹ، بس اسٹینڈ، راجپورہ مارکیٹ، جامعہ مارکیٹ، اولڈ چوک وغیرہ شامل ہیں۔

ضلع ترقیاتی کشمنر کپوارہ نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا

انہوں نے اس دوران ماسک کا استعمال اور زمینی سطح پر معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے سمیت کووڈ مناسب طرز عمل کے نفاذ کی تلقین کی۔

موقع پر موجود ڈپٹی کمشنر نے ماسک نہ پہننے پر کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا۔

فٹ پاتھز پر دکانداروں کی وجہ سے ہونے والی تجاوزات کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ٹیم نے تجاوزات کو ہٹانے کے لئے موقع پر ہی مختلف سامان تباہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے فٹ پاتھز پر اس طرح کے تجاوزات دہرانے پر دکاندار کو متنبہ کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کو COVID SOPs کی سختی سے پیروی کرنے، ماسک، صفائی ستھرائی کو اپنانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.