ETV Bharat / state

پی ڈی پی کےزخمی کارکن کی موت

author img

By

Published : May 20, 2019, 5:42 PM IST

گذشتہ روز، زنگلپورہ میں نامعلوم افراد نے جمال بھٹ پر فائرنگ کی تھی جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔

زخمی شدہ پی ڈی پی کارکن کی موت

جمال بھٹ کو زخمی کے حالات میں ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں ابتدائی طبی امداد دے کر بہتر اعلاج کے لیے سرینگر کے سکیمز منتقل کردیا جہاں وہ دوران علاج فوت ہوگئے۔

زخمی شدہ پی ڈی پی کارکن کی موت

جمال بٹ کی لاش ان کے آبائی علاقے پہنچتے ہی علاقے میں کہرامم مچ گیا۔ لوگو سڑکوں پر نکل آئے اور آہ و بکا کر نے لگے۔

Intro:پی۔ڑی۔پی۔ورکر کی میت اپنے آبائی گھر پہنچائی

Body:پی۔ڑی۔پی۔ورکر کی میت اپنے آبائی گھر پہنچائی گئی۔جمال بٹ کی میت آبائی گھر پہنچتی ہی وہاں کہرامم مچ گیا سینکڑوں لوگ جمال بٹ کی میت کے انتظار میں بئٹھے تھے

کولگام سے اشفاق پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.