ETV Bharat / state

کولگام : کان کنی اور بجلی کرائے میں اضافہ کے خلاف احتجاج

عبد المجید پڈر نے کہا کہ یہاں کے مزدوروں کا حق چھینا گیا ہے اور حلقہ انتخاب نورآباد میں عام غریب لوگوں سے بجلی فیس میں اضافی کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔

خلاف احتجاج
خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 8:08 PM IST

اپنی پارٹی جموں کشمیر کے طرف سے بھٹی پورہ نورآباد میں کان کنی اور دیہی علاقوں میں بجلی فیس میں اضافہ کے خلاف زور دار احتجاج کیا گیا۔

کان کنی اور بجلی کرائے میں اضافہ کے خلاف احتجاج

احتجاج کی صدارت اپنی پارٹی جموں و کشمیر کے چیف کارڈینیٹر عبدل مجید پڈر کر رہے تھے۔ اس موقع پر اپنی پارٹی کارکنان نے کہا کہ یہاں کے مزدوروں کے ساتھ انصاف کیا جائے اور باہر سے آئے ہوئے ٹھیکیداروں سے کان کنی کا ٹھیکہ واپس لو۔

عبدل مجید پڈر نے کہا 'یہاں کے مزدوروں کا حق چھینا گیا ہے اور حلقہ انتخاب نورآباد میں عام غریب لوگوں سے بجلی فیس میں اضافی کرایہ وصول کیا جارہا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
سرینگر میں دس ہزار کنال سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ

انہوں نے کہا 'باہر سے آئے ہوئے ٹھیکیدار یہاں باجری اور ریت میں اضافی رقم وصول رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مزدور بے روزگار ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.