ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں سی آر پی اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 1:03 PM IST

اہلکار کو علاج و معالجہ کے لیے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کیا گیا جہاں بدھ کی صبح وہ لقمہ اجل بن گیا

crpf sub inspector dies due to brain hemorrhage
قاضی گنڈ میں سی آر پی اہلکار لقمہ اجل

قاضی گنڈ میں سی آر پی اہلکار دماغ کی نس پھٹنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقہ میں 163 بٹالین سے وابستہ سی آر پی ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹر سناتن سنگھ بیلٹ نمبر 880988914 ساکنہ بنگال کی گذشتہ روز دماغ کی نس پھٹنے سے موت ہو گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ اہلکار کو علاج و معالجہ کے لیے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈکل سائنسز میں داخل کیا گیا جہاں بدھ کی صبح وہ لقمہ اجل بن گیا۔ قانونی لوازمات کے بعد اہلکار کی نعش آبائی گھر کی طرف روانہ کی گی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.