ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کی اسکولی بچوں کے لئے 'مدد'

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں سی آر پی ایف نے مختلف سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے لئے 'مدد' پروگرام کے تحت ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

سی آر پی ایف کی اسکولی بچوں کے لئے ’مدد‘
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 1:19 PM IST

جنوبی کشمیر میں نامساعد حالات کی وجہ سے آئے روز تصادم، ہڑتال اور جھڑپوں کے باعث بچوں کی پڑھائی متاثر ہو رہی ہے، اس ضمن میںکولگام کے مختلف اسکولوں میں سی آر پی ایف کی جانب سے ’’مدد‘‘ پروگرام کے تحت طلباء و طالبات میں پڑھائی سے متعلق بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

سی آر پی ایف کی اسکولی بچوں کے لئے ’مدد‘

ضلع کے مختلف تحصیل مقامات پر قائم گورنمنٹ اسکولوں میں یہ بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

اس کڑی کے تحت سنیچر کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18بٹالین سی آر پی ایف کے سی او ہینگزن کا کہنا تھا کہ ’’یہ پرواگرام مرحلہ وار طریقوں پر مہینہ بھر جاری رہے گا۔‘‘

پروگرام کے آخر میں اسکولی بچوں میں اسکولی بستے، کتابیں اور دیگر کئی اشیاء تقسیم کی گئی۔

Intro:سئ۔آر۔پی۔ایف کی جانب کولگام کے کئ اسکولوں میں تربیت

Body:جہاں جنوبی کشمیر میں ان دنوں نامسائد حالاتوں کے باوجود طلباہ و طالبات کی پڑھائی متاثر ہورہی ہیں وہی کولگام کے مختلف اسکولوں میں سی۔آر۔پی۔ایف کی جانب (مدد) پروگرام کے تحت طلباہ و طالبات میں پڑھائی سے مطلق بیداری مہم چلائی جارہی ہیں جس میں سی۔آر۔پی۔ایف کی جانب سے اسکولی بچوں کو مختلف ٹیکنکس کے بارے میں سکھایا جاتا ہیں۔اسی گھڑی کے پیش نظر ضلح کے مختلف تحصیل مقامات پر قایم گوریمینٹ اسکولوں میں یہ بیداری مہم چلائی جارہی ہیں۔پروگرام کے آخر میں اسکولی بچوں کو کتابیں۔تھیلے۔اور کئ سازو سامان تقسیم کیے گیے۔

Conclusion:اس موقے پر آٹھارہ بٹالین سی۔آر۔پی۔ایف کے سئ۔او ہینگزن نے کہا کہ یہ پرواگرام مرحلے وار طریقوں سے ایک مہنے کے لیے کیا جایے گا۔

تنویر وانی۔۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.