ETV Bharat / state

کیرالہ: محکمہ آبکاری نے 150 کلوگرام گانجہ ضبط کیا

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 5:16 PM IST

کیرالہ میں ملپ پورم کے نزدک ویندور میں محکمہ آبکاری کے افسران نے سنیچر کو تقریبا پچاس لاکھ روپے مالیت کا 150 کلوگرام گانجہ ضبط کیا اور اس سلسلے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔

Kerala: The Department of Water Supply seized 150 kg of cannabis
کیرالہ: محکمہ آبکاری نے 150 کلوگرام گانجہ ضبط کیا

محکمہ آبکاری کی انسداد منشیات برانچ نے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منی لاری کو روکا جس میں گانجہ لے جایاجارہا تھا۔

گاڑی میں اسٹیشنری کے سامان کے اندر گانجہ چھپاکر رکھا گیا تھا جسے آندھرا پردیش سے واجوکادو کے راستے لایا جارہا تھا۔

پولس نے حال ہی میں پیرنتل منا میں 300 کلوگرام گانجہ ضبط کیا تھا۔ اس سے پہلے محکمہ آبکاری کے افسران نے ایک کنٹینر میں رکھا تقریبا 400 کلوگرام گانجہ ضبط کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.