ETV Bharat / state

گلبرگہ میں امتناعی احکامات کی خلاف ورزی پر 120 موٹر سائکلیں ضبط

کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے۔

Section 144 imposed in gulbarga
گلبرگہ میں امتناعی احکامات کی خلاف ورزی پر 120 موٹر سایکلیں ضبط
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 10:05 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں حکم امتناع کی خلاف وزی کرنے پر 120 موٹر سائیکلوں کو ضبط کرلیا گیا ہے۔

شہر گلبرگہ میں دفعہ 144 کے نفاذ کی خلاف وزی کرتے ہوئے غیرضروری گھومنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتےہوئے تقرینا 120 موٹر سائیکلوں کو پولیس نے ضبط کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نائب وزیراعلیٰ کی قیادت ایک اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں امتناعی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی پولیس کو ہدایت دی گئی تھی۔

اے سی پی کشور بابو نے بتایا کہ نائب وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد غیرضروری سڑکوں پر گھومنےوالے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک سو زائد موٹر سائیکلوں کو ضبط کرلیا گیا جبکہ انہوں نے اس سلسلہ میں مزید کاروائی کرنے کا بھی انتباہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.